موبی لنک مائکرو فائنانس بینک ، ملک کے سب سے بڑے اے ٹی ایم نیٹ ورک " ون لنک" کا رکن ہے جو آپ کو 24 گھنٹے کسی بھی اے ٹی ایم سے اپنے اکاؤنٹ تک رسائ فراہم کرتا ہے۔ آپ کا اے ٹی ایم کارڈ پاکستان بھر میں ایم نیٹ اے ٹی ایم پر بھی قابلِ استعمال ہے۔

ڈیبٹ کارڈز کی اقسام:

  • اے ٹی ایم کارڈ:

  • گولڈ
  • سلور
  • ویزا ڈیبٹ کارڈ
  • رقم نکلوانے کی حد:

گولڈ اے ٹی ایم:                           50،000 / - دن میں

 

سلور اے ٹی ایم:                         30،000 / - دن میں

 

 

ویزا ڈیبٹ کارڈ:               50،000 / - دن میں

 

گولڈ- اے ٹی ایم کارڈ کی خصوصیات

  • نٹرنیٹ بینکاری کی سہولت
  • موبائل ایپ کے زریعے رسائ
  • رقم نکلوانے کی روزانہ حد50،000 روپئے
  • صرف نقد رقم حاصل کی جاسکتی ہے
  • رقوم منتقلی کی تفصیل کی فوری فراہمی
  • بقایا رقم کی معلومات
  • اندرون بینک روزانہ  200،000 روپئے تک کی رقم  منتقلی کی سہولت
  • بیرون بینک روزانہ100،000 روپئے تک کی رقم منتقلی کی سہولت
  • ماہانہ بلوں کی ادائگی  کی سہولت
  • نقد رقوم بذریعہ مشین (CCDM) جمع کروانے کی سہولت
  • موبائل بیلنس پورا کرنے کی سہولت
  • آگاہی بذریعہ ایس ایم ایس

سلور- اے ٹی ایم کارڈ کی خصوصیات

  • انٹرنیٹ بینکاری کی سہولت
  • موبائل ایپ کے زریعے رسائ
  • رقم نکلوانے کی روزانہ حد30،000 روپئے
  • صرف نقد رقم حاصل کی جاسکتی ہے
  • رقوم منتقلی کی تفصیل کی فوری فراہمی
  • بقایا رقم کی معلومات
  • اندرون بینک روزانہ  100،000 روپئے تک کی رقم  منتقلی کی سہولت
  • بیرون بینک روزانہ50،000 روپئے تک کی رقم منتقلی کی سہولت
  • ماہانہ بلوں کی ادائگی  کی سہولت
  • نقد رقوم بذریعہ مشین (CCDM) جمع کروانے کی سہولت
  • موبائل بیلنس پورا کرنے کی سہولت
  • آگاہی بذریعہ ایس ایم ایس

ویزا ڈیبٹ کارڈ کی خصوصیات

  • خریداری کے مقام پر ادائگی
  • آن لائن خریداری  کی سہولت*
  • انٹرنیٹ بینکاری کی سہولت
  • موبائل ایپ کے زریعے رسائ
  • رقم نکلوانے کی روزانہ حد50،000 روپئے
  • صرف نقد رقم حاصل کی جاسکتی ہے
  • رقوم منتقلی کی تفصیل کی فوری فراہمی
  • بقایا رقم کی معلومات
  • اندرون بینک روزانہ  200،000 روپئے تک کی رقم  منتقلی کی سہولت
  • بیرون بینک روزانہ100،000 روپئے تک کی رقم منتقلی کی سہولت
  • ماہانہ بلوں کی ادائگی  کی سہولت
  • نقد رقوم بذریعہ مشین (CCDM) جمع کروانے کی سہولت
  • موبائل بیلنس پورا کرنے کی سہولت
  • آگاہی بذریعہ ایس ایم ایس
  • لائن  خریداری کی سہولت کارگر کروانے کے علاوہ اپنے اے ٹی ایم کارڈ کی گمشدگی، چوری یا متبادل کارڈ حاصل  کیلئے موبی لنک بینک ہیلپ لائن نمبر +92 51 111 962 962  پر رابطہ کیجئے۔
Side image

مصنوعات اور خدمات

چاہے آپ کے پاس چھوٹے کاروبار ہیں، اپنے قرضے کی ادائیگی یا اشتراک کرنا
زندگی کا تحفہ ہو. ہم سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں ..