تعارف

ایسے کاروباری افراد کیلئے جو کاروبار کی مخصوص درجہ بندی کے ساتھ، تجارت، پیداوار، تیاری، خدمات، زراعت یا مویشیوں کے کاروبار سے منسلک ہوں۔

قرض کی رقم

کم سے کم: 100,000/- روپے


زیادہ سے زیادہ رقم: 1,000,000/-روپے

قرض کا دورانیہ

  • کاروبار کے روز مرہ کے اخراجات (ورکنگ کیپیٹل) کیلئے حاصل کئے گئے قرض کی صورت میں ایک سال تک
  • *ڈیمانڈ فنانس کی صورت پانچ سال تک

بنیادی کاغذی کارروائی

  • کار آمد کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (سی این آئی سی)
  • صارف کی تین عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر
  • چلتے کاروباراور جگہ کی ملکیت کے ثبوت
  • رہائش یا کاروبار کی جگہ کے حالیہ ادا کردہ یوٹیلٹی بل کی کاپی
  • این ٹی این نمبر /صارف کا سر ٹیفکیٹ (اگر کوئی ہے)

ضمانت (سیکیورٹی)

چھوٹے کاروبار کیلئے قرضے کی سہولت درج ذیل اشیاء میں سے کوئی بھی بطور ضمانت رکھوا کر حاصل کی جا سکتی ہے:۔

  • سونا/سونے کے زیورات
  • جائیداد کے مساوی اور / یا قانونی طور پر رہن رکھوا کر 
  • بینک کے پاس رقم فکسڈ ڈیپازٹ رکھوا کر
  • بینک کے پاس سرکاری ضمانتیں جیساکہ ڈی ایس سی، ایس ایس سی رکھوا کر
  • زرعی پاس بک پر بینک کے چارج کے عوض
  • لائف انشورنس پالیسی

*     ابھی تک پیش نہیں کیا گیا

loan side image

مصنوعات اور خدمات

چاہے آپ کے پاس چھوٹے کاروبار ہیں، اپنے قرضے کی ادائیگی یا اشتراک کرنا
زندگی کا تحفہ ہو. ہم سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں ..