سہولت کی تفصیل

موبی تکافل اس امر کو یقنی بناتا ہے کہ آپ کے پیارے محفوظ رہیں ، حتیٰ کے آپ کی وفات کے بعد بھی۔

شرائط برائے اہلیت

عمر 18 سے 65 برس

مدت

پالیسی کی کم سے کم مدت 10 سال اور زیادہ سے زیادہ 25 سال یا 85 برس عمر، جو بھی پہلے مکمل ہو جائے۔

دیگر فوائد

  • انشورنس کے انتخاب کی سہولت
  • تحفظ / انتقال کی صورت میں فوائد
  • طویل المدت بچت

اضافی فوائد

  • حادثاتی موت کی صورت میں فوائد
  • روزانہ اسپتال کا وظیفہ

کم سے کم ادائیگی حد

سالانہ      16000
ششماہی    10,000
سہ ماہی    7000             

اخراجات

  • انتظامی اخراجات:

    140/- روپے سالانہ، جس میں ٪8 سالانہ کے حساب سے اضافہ لاگو ہو گا۔
  • سرمایہ کاری کے انتظامی اخراجات:

    ٪1.5
  • دیگر انتظامی اخراجات:

    کوئی نہیں
  • پالیسی فیس:

    کوئی نہیں

مدت برائے نظر ثانی

پاک  قطر فیملی تکافل 14 روز کا بلا قیمت نظر ثانی کرنے کا عرصہ فراہم کرتی ہے جس کے دوران آپ نہ صرف اپنی پالیسی شرائط پر نظر ثانی کر سکتے ہیں بلکہ پالیسی کو منسوخ بھی کر سکتے ہیں۔

نوٹ:

* ۔شرائط و ضوابط لاگو ہیں

Side image2

مصنوعات اور خدمات

چاہے آپ کے پاس چھوٹے کاروبار ہیں، اپنے قرضے کی ادائیگی یا اشتراک کرنا
زندگی کا تحفہ ہو. ہم سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں ..