وسیلۂ زندگی کے بارے میں معلومات

وسیلۂ زندگی اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ(خدانخواستہ) آپ کی وفات کی صورت میں آپ کے بعد آپکے اہل و وعیال اور پیاروں کو مکمل تحفظ اور خیال ملتا رہے۔

اہلیت کا معیار

عمر 18سے 65سال کے درمیان

مفت تنسیخ کا دورانیہ

اس پیشکش کے تحت آپ آدم جی سے رابطہ کر کے اپنی پالیسی 14دنوں کے اندر مفت منسوخ کرا سکتے ہیں اور پریمیم کی رقم حاصل کر سکتے ہیں۔

مدت

پالیسی کاکم سے کم دورانیہ 10 سال ہے اور اس مدت کی زیادہ سے زیادہ حد 25 سال ہے یا 85سال کی عمرتک، جو بھی پہلے ہو۔

دیگر فوائد  

  • انشورنس کے تحفظ کا اختیار
  • تحفظ کے فوائد
  • مدت پوری ہونے کے فوائد

قیمت (چارجز)

  • انتظامی واجبات (مینجمنٹ چارجز):     سالانہ فراہم کردہ (1.6فیصد) کا 160بیسز پوائنٹس
  • ایڈمنسٹریشن فیس:  کوئی نہیں
  • پالیسی فیس:  کوئی نہیں
  • بولی/ سرکاری سپریڈ:      یونٹ اکاؤنٹ کیلئے مختص کردہ تمام پریمیم کا5فیصد

نوٹ: شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

Waseela zindagi

مصنوعات اور خدمات

چاہے آپ کے پاس چھوٹے کاروبار ہیں، اپنے قرضے کی ادائیگی یا اشتراک کرنا
زندگی کا تحفہ ہو. ہم سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں ..