search
cross icons
cross icons

جواب: آپ چیک ڈپازٹ کروانے/ودڈرال کروانے کے لئےقریبی MMBL برانچ وزٹ کر سکتے ہیں۔ برانچز کی مکمل فہرست دستیاب ہے۔

جواب:آپ ٹرانزیکشنز کرنے کے لیے کسی بھی بینک کے اے ٹی ایم پر یا MMBL کےاے ٹی ایم کو استعمال کر سکتے ہیں۔

جواب:بینکنگ کے اوقات کارمندرجہ ذیل ہیں

اسلام آباد ، لاہور اور کراچی کے علاوہ تمام برانچز درج ذیل اوقات میں کھلیں گی

  1. پیر سے جمعرات (صبح 10 بجے سے شام 4 بجے تک)
  2. جمعہ (صبح 10:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے)

اسلام آباد ، لاہور اور کراچی برانچز کھلی رہیں گے

  1. پیر سے جمعرات (صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک)
  2. جمعہ (صبح 10:00 بجے سے دوپہر 1:00 بجے)

جواب:جی ہاں! ہمارا سٹاف اس بات کو یقینی بنارہا ہے کہ تمام برانچز ضروری احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہوں تاکہ ملازمین اور کسٹمرزکی کوزیادہ سے زیادہ محفوظ رکھا جاسکے۔ آپ کی اپنی حفاظت کے لیے ، ہم آپ کو یہ مشورہ دیتے ہیں کہ آپ اپنے ہاتھوں کو صاف کریں خاص طور پر جب اے ٹی ایم جیسے ہائی ٹچ والے ائیریا کا استعمال کررہے ہوں ، یا جب کیش ، چیک اور دستاویزات جیسی چیزوں کو ہاتھ لگاتے ہوں۔ اس بات کو بھی یقینی بنائیں کہ آپ کے استفسار سے متعلق تمام مطلوبہ دستاویزات موجود ہیں تاکہ موثر پروسیسنگ کو فعال کیا جا سکے اور اپنے قیام کی مدت کو محدود کیا جا سکے۔ مزید برآں ، آپ کو ٹرانزیکشنز کے لیے MMBL موبائل ایپ اور انٹرنیٹ بینکنگ جیسے ڈیجیٹل ذرائع استعمال کرنے کی ترغیب بھی دی جاتی ہے۔

جواب: جی ہاں! تمام عملے کے ارکان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ہمارے قابل قدر صارفین کو معمول کے کاروباری لین دین میں سہولت فراہم کریں اور صارفین کے سوالات کو ایڈجسٹ کریں۔

جواب:آپ کسی بھی بینک کی اے ٹی ایم مشین کا استعمال کرتے ہوئے کیش ودڈرال کے ذریعے ٹرانزیکشنزکر سکتے ہیں۔ ہماری انٹرنیٹ بینکنگ سروسز اور موبائل بینکنگ ایپ 7/24بھی دستیاب ہے تاکہ آپ اپنی معمول کی بینکاری کی ضروریات کو پورا کرسکیں جن میں فنڈ ٹرانسفر ، آئی بی ایف ٹی ، اور یوٹیلیٹی بل کی ادائیگی وغیرہ شامل ہیں۔

جواب:موبی لنک مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ مسلسل اور احتیاط سے صورتحال کی نگرانی کر رہا ہے اور صارفین کو تمام مواصلاتی ذرائع سے باخبر رکھے گا۔

COVID-19 کی وضاحت کے لیے آپ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (WHO) کے سوالات کا حوالہ دے سکتے ہیںhttps://www.who.int/news-room/q-a-detail/q-a-coronaviruses

مزید دریافت کریں

PBA کی ہدایات

کسٹمر ایڈوائزری

اسٹیٹ بینک پاکستان اپڈیٹس

اے ٹی ایم/سی سی ڈی ایم

عارضی طور پر بند برانچز کی تفصیل

برانچز کے اوقات کار