بچت اکاؤنٹ اِن افراد / بزنس مین کے لیے تیار کیا گیا ہے جنہیں اپنی آمدنی سے ہر مہینے باقاعدگی سے پیسوں کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ کے ڈپازٹ پر انٹرسٹ کسی بھی وقت فنڈز ڈپازٹ کروانے / ودڈرال کروانےکے ساتھ حاصل کیا جا سکتا ہے جو کہ آمدنی کا ایک اور ذریعہ بن جاتا ہے۔
ٹیئرز | ریٹس |
---|---|
0,000 روپے سے 100,000 روپے | 10.50% P.A. |
100, 001 روپے سے0 250,00 روپے | 11.00% P.A. |
250,001روپے سے 0 500,00 روپے | 11.75% P.A. |
1 500,00 روپےسے 1,000,00ہروپے | 12.00% P.A. |
1,000,001روپے یا اس سے زیادہ | P.A. 12.50% |
بینک کی پالیسی کے مطابق ریٹس تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔
SOBC کے مطابق