مہانا امدانی اکاؤنٹ ان افراد یا کاروباری مالکان کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جنہیں ماہانہ بنیادوں پر اپنی کمائی بڑھانے کے لیے باقاعدہ اضافی فنڈز کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ کے ڈپازٹ پر جمع ہونے والا منافع ایک اضافی ریونیو اسٹریم کا کام کرتا ہے، یہ اکاؤنٹ کسی بھی وقت فنڈز جمع کرنے یا نکالنے کے لیے لچک پیش کرتا ہے۔
10.50% فیصد تک
ٹیئرز | ریٹس |
---|---|
0,000 روپے سے 100,000 روپے | 10.50% P.A. |
100, 001 روپے سے0 250,00 روپے | 10.50% P.A. |
250,001روپے سے 0 500,00 روپے | 10.50% P.A. |
1 500,00 روپےسے 1,000,00ہروپے | 10.50% P.A. |
1,000,001روپے یا اس سے زیادہ | P.A. 10.50% |
بینک کی پالیسی کے مطابق ریٹس تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔
SOBC کے مطابق