search
cross icons
cross icons

تعارف

یہ ایک مکمل ہیلتھ انشورنس پلان ہے جو خاص طور پر تمام موبی لنک مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کےاکاؤنٹ ہولڈرز اور ان کے منحصر افراد (اگر ان کا انتخاب کیا گیا ہے) کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا پلان نہ صرف صارفین اور ان کے منحصر افراد (ٹی پی ایک لائف سے کور کردہ )کو صحت کی انشورنس کی سہولیات فراہم کرتا ہےصرف یہی نہیں بلکہ مندرجہ ذیل سہولیات بھی فراہم کرتا ہے:

ہسپتال میں داخل ہونا

زیادہ سے زیادہ سالانہ حد 200,000 روپے

فی زچگی

ایک حد تک

شریک ادائیگی

غیر پینل ہسپتال میں علاج کی صورت میں 80% آؤٹ سائڈ نیٹ ورک

  • ہسپتال میں داخل ہونے کی زیادہ سے زیادہ سالانہ حد 200,000 روپے
  • فی زچگی - ایک حد تک
  • شریک ادائیگی (غیر پینل ہسپتال میں علاج کی صورت میں 80% آؤٹ سائڈ نیٹ ورک

  • کمرہ اور بورڈ جنرل وارڈ میں 5000روپے
  • ایمبولینس کےزیادہ سے زیادہ 500 روپے۔
  • ایم آر آئی ، سی ٹی اسکین ، اینڈوکوپی ، انجیوگرافی ، تھیلیم اسکین کور (صرف اسپتال میں داخل ہونے کے دوران)
  • ڈائیلاسس (اگر ڈاکٹر نے تجویز کیا گیا ہو) ، گردے کی پتھری اسی میں کور ہے (صرف اسپتال میں داخل ہونے کے دوران)۔
  • موتیابند سرجری ، فریکچر پی ای سی کا علاج شامل نہیں ہے
  • حادثے کی صورت ایک حد تک کور کرتے ہیں
  • آن لائن او پی ڈی (طبی خدشات کے لیے فون، چیٹ اور ویڈیو کی رسائی پر مفت آن لائن مشاورت) کو کور کیا گیا ہے
  • عمر کی حد 64-18 سال
  • پہلے سے موجودعلامات (پی ای سی) 45 دن انتظار کی مدت پی ای سی کچھ علاجوں کے لئےکور نہیں کرتی ہے جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے۔
  • کوریج کی نوعیت رضاکارانہ ہے
  • ہسپتال میں داخل ہونے کے دوران آمدنی کا نقصان (مریض کو کم از کم 2 دن تک ہسپتال میں داخل رہنا ہو گا ، اور ہر ہسپتال میں داخل ہونے کے بعد زیادہ سے زیادہ 30 دن تک اس کا بینیفٹ قابلِ ادا ہو گا ) روپے۔ جوکہ500 فی دن کے حساب سے ہے،
  • تدفین کا معاوضہ 25،000روپے
  • پریمیم 1،000 روپے
  • مدت 1 سال

والد ، ماں ، بھائیوں ، بہنوں اور شریک حیات کی عمر کی حد 18 سال سے 64 سال ہے۔

  • بچوں کی عمر کی حد 6 ماہ سے 24 سال ہے

  • زچگی کی حد - سیزرین 50،000 روپے
  • عمر کی حد 44-18سال
  • پالیسی ایکٹیویشن کے 60 دن بعد پہلے سے موجود حالات کو کور کرے گی
  • کوریج کی نوعیت انفرادی
  • پریمیم 2،000 روپے

مزید دریافت کریں

آدم جی ٹرم لائف

آدم جی وسیلہءِ زندگی پَلس

آدم جی لائف وسیلہ ءِ زندگی