میرا پاکستان میرا گھر، کم آمدنی والے گروہوں کی رہائش کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے حکومت پاکستان کے وژن کے مطابق، مکانات/فلیٹس کی خریداری یا کرایے کے ساتھ ساتھ موجودہ مکانات کی توسیع میں بھی سہولت فراہم کرنے کےلئے بنایا گیا یے
1,000,000روپے سے 2,000,000 روپے
کم از کم 5 سال اور زیادہ سے زیادہ 20 سال
درست کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC/SNIC)
1،000،000 روپےسے 2،000،000 روپے
کم سے کم 5 سال اور زیادہ سے زیادہ 20 سال
مفت کریڈٹ لائف انشورنس - مستقل معذوری اور قرض لینے والے کی موت ہونے کی صورت میں کسٹمر نے فنانسڈ ہاؤس کی انشورنس ادا کی ہے
* شرائط اور ضوابط لاگو ہیں۔