search
cross icons
cross icons

صارف آگاہی پروگرام

جدید بینکنگ - صارف آگاہی پروگرام MMBL آپ کی ذاتی اور نجی معلومات کی رازداری کیلئے ہمہ وقت کوشاں ہے، جو آپ نےہم پر اعتماد کرتے ہوئے ہمیں مہیاء کر رکھی ہیں۔آپ کے اسی اعتماد کو لحوظِ اطر رھنے اور آپ کی آگاہی کی غرض سے ہم نے یہ ہدایات نامہ ترتیب دیا ہے تاکہ آپ نہ صرف E-Banking کی سہولیات محفوِ ر یقے سے استعمال کر سکیں، بلکہ اپنی ذاتی معلومات کی حفاظت کو بھی یقینی بنا سکیں۔ اسی حوالے سے معزز صارفین کی کچھ ذمہ داریاں در ج ذیل ہیں:

  • پاس ورڈ اور PIN کی حفاظت
    • کسی بھی شخص کو اپنے پاس ورڈ یا PIN سے ہرگز آگاہ نہ کریں۔ اپنی ذاتی معلومات بھی کسی کو اس وقت ف اہاہم نہ کریں جب ف کہ آپ کو یقین نہ ہو کہ آپ کی ذاتی معلومات کس مقصد کیلئے مانگی جا رہی ہیں ۔
    • کسی بھی صورت میں اپنی ذاتی معلومات ٹیلیفون، ای میل یا دیگر انٹرنیٹ زریعے سے ہرگز کسی کو اہاہم نہ کریں جب ف کہ آپ بذا ت خود رابطہ قائم نہ کریں اور آپ کو معلوم نہ ہو کہ آپ جسے یہ معلومات اہاہم کر رہے ہیں وہ کون ہے۔
    • کبھی بھی اپنا پاس ودڑ اور PIN اپنے موبائل فون پر محفوِ نہ کریں ۔
    • اپنا پاس ورڈ اور PIN باقاعدگی سے تبدیل کرتے رہیں اور آسان پاس ورڈ مشالً سالگرہ کا دن وغیرہ نہ رکھیں۔
    • آپ کا پاس ورڈ جتنا لمبا اور پیچیدہ ہوگا اسے توڑنا اتنا ہی مشکل ہوگا۔
  • اپنی ذاتی معلومات اپنی حد ف محدود رکھیں
    • ذاتی نوعیت کی معلومات مثلاً آپ کا پتہ، والد ہکا اصل نام، ٹیلیفون نمبر، بینک اکاؤنٹ نمبر، ای میل ایڈریس وغیرہ ہر گز کسی پر ظاہر نہ کریں - جب ف کہ آپ کو معلومات حاصل کرنے والے شخص پر پوری تسلی نہ ہو اور وہ شخص قابلِ بھروسہ نہ ہو۔
  • وائرلیس زرائع سے بھیجی اور وصولی جانے والی رقوم کا ریکارڈ رکھیں
    • اپنی رقوم منتقلی کی تفصیلات اور بقایاجات کی باقاعدگی سے جانچ پڑتال کرتے ر ئیے تاکہ کسی غیر تعلقہ منتقلی کا اکانن بای نہ رہے۔
    • بینک سے موصول شدہ گوشوارے )اسٹیٹمنٹ ( کی نہائیت باریکی سے جانچ پڑتال کریں اور کسی بھی قسم کی غلطی یا رقم کی غیر تعلقہ منتقلی کو فوراً نور کریں۔
    • اپنے رابطہ کاروں کے ای میل چیک کریں، بالخصوص ان تاجروں کے ای میل جن کے ساتھ آپ کا کاروبار ہو۔ ممکن ہے کہ آپ کے کسی کاروباری ساتھی نے آپ کو رقم ترسیل کی تفصیلات بذریعہ ای میل اہاہم کی ہوں۔
    • اگر آپ کو اپنے اکاؤنٹ میں کسی قسم کی غیر تعلقہ رقم منتقلی کا شبہ ہو تو فوراً بینک کو مطلع کریں
  • رقم منتقل کرتے ہوئے اور رقم وصول کرنے والے کو وصولی کا اتیارر دتے ہوئے اتیاط رتیں
    • رقم منتقل کرنے یا اپنی ذاتی معلومات اہاہم کرنے سے قبل یقین کر لیں کہ آپ درست وائرلیس بینکنگ نمبر اور درست ر یقے کا می س ج فارمیٹ استعمال کر رہے ہیں۔ اصل سے مشابہت رھنے والے می س ج فارمیٹ سے ہوشیار رہیئے جو صارفین کو دھوکہ دینے کیلئے بنائے گئے ہیں۔
    • ایسی ٹیلیفون کال سے ہوشیار ر ئیے جس میں کال کرنے والا خود کو بینک کا ملازم یا نما ئندۃ ظاہر کرے۔ ایسی کال کرنے والے کو اپنی ذاتی معلومت کسی صورت اہاہم نہ کریں۔
  • اپنے موبائل فون کی بہت حفاظت کریں
    • اپنے موبائل فون کو کسی بھی وقت خود سے الگ نہ کریں۔ ایسا کرنے سے کوئ شخص جو آپ کی ذاتی معلومات اور PIN نمبر سے واقف ہو، آپ کے فون کا غلط استعمال کر سکتا ہے۔
    • موبائل فون کی ملکیت تبدیل ہونے کی صورت میں فون پر محفوِ تمام معلومات کو مٹا دیں۔ ایسا کرنے کیلئے موبائل فون میں اہاہم کردہ" hard factory reset " کو استعمال کریں جو خودبخود فون پر محفوِ تما م تر معلومات کو مٹا دے گا۔
  • اپنے اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کے ر یقہ کار کو زبانی یاد کر لیں
    • موبائل فون چھن جانے یا چوری ہو جانے کی صورت میں فوری طور پر اکاؤنٹ بلاک کرنے اور گمشدگی کی اطلاع کرنے کے ر یقہ کار کو عمل میں لائیں۔ اس مقصد کیلئے ضروری ہے کہ آپ تعلقہ ر یقہ کار سے پیشگی واقف ہوں ۔بینک کی جانب سے مہیا کردہ نمبر کے علاوہ دیگر معلومات جیسے کہ موبائل اکاؤنٹ نمبر، شناختی کارڈ نمبر وغیرہ کو یا تو زبانی یاد رکھیں یا قریبی دسترس میں رکھیں تاکہ ان معلومات ف فوری رسائ ممکن ہو اور اکاؤنٹ کو بلاک کیا جاسکے۔

  • اے ٹی ایم مشین اور اے ٹی ایم/ڈیبٹ کارڈ
    • ایسے اے ٹی ایم استعمال کریں جو مرکزی مقامات پر ہوں ، جہاں روشنی کا معقول انتظام موجود ہو اور جہاں پر آپ خود کو محفوِ خیال کریں۔ اگر اے ٹی ایم مشین کسی اندھیرے یا سنسان مقام پر ہو تو کوئ دوسری اے ٹی ایم مشین استعمال کریں۔
    • اے ٹی ایم استعمال کرتے وقت ، بالخصوص رات کے وقت اپنے ارد گرد کےحالات سے چوکنا رہیں۔ بہتر ہے کہ رات کے وقت اے ٹی ایم استعمال کرتے ہوئے کسی ساتھی کو راہاہ رکھیں۔
    • اے ٹی ایم میں داخل ہونے سے قبل اپنا کارڈ نکال کر تیار رکھیں۔ اے ٹی ایم میں داخل ہونے کے بعد پرس کھول کر کارڈ نکالنے سے گریز کریں۔
    • ایسے اے ٹی ایم استعمال نہ کریں جن کو جان بوجھ کر نقصان پہنچایا گیا ہو یا جن کے ساتھ تکنیکی چھیڑ چھاڑ کی گئی ہو۔ ایسے اے ٹی ایم کی اطلاع فوراً جازز اھاررٹی کو کریں۔
    • اپنا اے ٹی ایم PIN زبانی یاد رکھیں اور اسے کسی پر ظاہر نہ کریں۔ اس نمبر کو لکھ کر اپنے پرس میں کبھی مت رکھیں اور نہ ہی اسے اے ٹی ایم کارڈ پر لکھیں۔
    • اے ٹی ایم استعمال کرتے وقت ایسے شخص سے چوکنا رہیں جو اے ٹی ایم کے قریب کھڑا ہو۔ اے ٹی ایم میں اپنا PIN اور رقم ڈالتے وقت مشین کے سامنے کھڑے ہو جائیں یا دوسرے ہاتھ سے اسکرین کو ڈھانپ لیں۔
    • اگر اے ٹی ایم درست کام نہ کرے تو رقم کی ترسیل کو مسنوخ )کینسل( کر دیں اور کوئ دوسرا اے ٹی ایم استعمال کریں۔ اگر ممکن ہو تو تعلقہ بینک کو اس کی اطلاع کر یں۔
    • اے ٹی ایم سے باہر نکلنے سے پہلے رقم اور کارڈ کو اپنے پرس میں محفوِ کر لیں۔
    • اے ٹی ایم کی رسید کو سنبھال لیں اور اسے ماہانہ گوشوارے )اسٹیٹمنٹ( سے ملائیں۔ یہ جانچ پڑتال کرنے اور اہاڈ سے بچنے کا بہترین ر یقہ ہے۔
    • کسی دوسرے شخص کو اپنا کارڈ استعمال کرنے کیلئے نہ دیں۔ کارڈ گم یا چوری ہونے کی صورت میں فوراً بینک کو مطلع کریں۔ انٹرنیٹ بینک کی وے ٹ رٹی
    • کسی بھی صورت میں اپنی ذاتی معلومات بشمول نام، پاس ورڈ، شناختی کارڈ نمبر اور تاریخ پیدائش وغیرہ کسی کو اہاہم نہ کریں۔
    • ہمیشہ ایسے مشکل پاس ورڈ مقرر کریں جو الفاِ، ہندسوں اور علامات کا مرکب ہوں۔ پاس ورڈ کو باقاعدگی سے تبدیل کرتے رہیں۔
    • کبھی بھی اپنی ذاتی معلومات جیسے کہ شناختی کارڈ نمبر، موبائل فون نمبر یا تاریخ پیدائش وغیرہ کو بطور پاس ورڈ مقرر نہ کریں۔
    • عوامی استعمال کے کمپیوٹر وں کے زریعے انٹرنیٹ بینکنگ کی سہولت استعمال کرنے سے گریز کریں۔
    • ہمیشہ سماجی رابطے ، ای میل، آن لائن خریداری اور انٹر نیٹ بینکنگ کیلئے ختلف نام اور پاس ورڈ مقرر کریں۔
    • اپنی شناخت کیلئے ایسے مشکل شناختی سوالات کا انتخاب کریں جو آپ کی بنیادی معلومات سے ہٹ کر ہوں تاکہ کوئ شخص آسانی سے آپ کی شناخت راا کر اس کا غلط استعمال نہ کرسکے۔
    • ان تمام ویب سائٹوں کے ایڈریس) URL( پر خصوصی ت تو د دیں، جن کو آپ استعمال کر رہے ہوں ۔ اہاڈ کرنے والی ویب سا اصل سے تے ت URL تخلیق کرتی ہیں تاکہ صارفین کو دھوکہ دیا جا سکے۔ مثلاً اصل URL اگر یوں ہو: www.somecompany.com اور اہاڈ کے زریعے ایک اور ویب سا www.somecompany.com/intoبنا لی جائے تو صارف اس اہاڈ ویب سا کو اصل سمجھ کر اپنا اصل نام اور پاس ورڈ اہاہم کردے گا جس کا بعد ازاں غلط استعمال ممکن ہوگا۔ اہاڈ کی دنیا میں یہ ب سے زیادہ استعمال ہونے والا ر یقہ ہے جس کے زریعے سے قلی ویب سا استعمال کرتے ہوئے الی پاس ورڈ حاصل کیئے جاتے ہیں۔
    • اپنا پاس ورڈ کسی بھی کمپیوٹر پر محفوِ نہ کریں
    • آن لائن بینکنگ استعمال کرتے وقت کمپیوٹر کو کبھی اکیلا نہ چھوڑیں۔
    • غیر ضروری کاغذات جن کی آپ کو مزید کوئ ضرورت نہ ہو ، جیسے کہ آپ کی ذاتی معلومات ، بینک گوشوارے، غیر استعمال شدہ چیک، رقوم جمع کروانے کی رسیدیں، کریڈر کارڈ کی تفصیلات وغیرہ کو تلف کر دیں۔
    • صرف ایسی کمپنیوں سے کاروبار کریں جن کو آپ جانتے ہوں اور جن پر آپ کو اعتماد ہو، بالخصوص آن لائن ررت۔
    • ہمیشہ ایسی ویب سا سے" sign out" اور" log out " کریں جن کو آپ نے اپنا پاس ورڈ مہیا کیا ہوا ہو تاکہ بعد ازاں کوئ غلط استعمال نہ ہوسکے۔ صرف window browser کو بند کر دینے سے وئب سا مکمل طور پر بند نہیں ہوتی۔ لاٹری اور انعامی اسکیم کا دھوکہ
    • عموماً لاٹری اور انعامی اسکیم کے دھوکے کا آغاز ایک نا معلوم نمبر سے موصول ہونے والی ٹیلیفون کال کے زریعے سے ہوتا ہے، جس میں یہ خوشخبری دی جاتی ہے کہ آپ نے لاٹری میں ایک بہت بڑی رقم جیت لی ہے۔ فون کرنے والا عام طور پر اپنی بات کو مستند ظاہر کرنے کیلئے کسی معروف لاٹری کمپنی یا ادارے کا نام لیتا ہے۔ پھر آپ کو کہا جاتا ہے کہ آپ اس بات کو خفیہ رکھیں اور رقم کی اہاہمی کیلئے فلاں ایجنٹ سے رابطہ کریں۔ رابطہ کرنے پر ایجنٹ آپ کو ابتدائ فیس ادا کرنے کو کہتا ہے تاکہ انعامی رقم آپ کو ارسال کی جاسکے۔ اس ابتدائ فیس کو ادا کر دینے کے بعد آپ سے کبھی دوبارہ رابطہ نہیں کیا جاتا۔
  • بہترین ظابطہ کار
    • ہمیشہ اپنی ذاتی معلومات کو اپنی حد ف محدود رکھیں۔
    • اپنا اکاؤنٹ بیلنس باقاعدگی سے چیک کرتے رہیں۔
    • کسی عوامی مقام سے اپنے بینک اکاؤنٹ کواستعمال نہ کریں۔
    • اگر آپ کو کسی مشکوک سر گرمی کی بھنک پڑے تو فوری ایکشن لیں۔
    • ای میل پیغام بھیجنے والوں پر نظر رکھیں ۔ ایسے ای میل ایڈریس پر اطص نظر رکھیں جس سے آپ کو ای میل موصول ہونا ممکن نہیں ، مثلاً IRS وغیرہ۔
    • مشکوک ای میل کو ہر گز نہ کھولیں اور اس پر اہاہم کردہ links کو بالکل مت کلک کریں۔
    • اپنے browser پر اہاہم کردہ پاس ورڈ محفوِ کرنے کے نظام کو استعمال کرکے اپنا پاس ورڈ محفوِ نہ کریں۔
    • موبائل فون پر حساس معلومات محفوِ کرنے سے گریز کریں۔
    • ہر ماہ اپنے اکاؤنٹ کی مکمل جانچ پڑتال کریں تاکہ آپ کو یقین ہو کہ تمام ترسیلات درست اور جائز ہیں۔ رقم کی ہر ترسیل کی اطلاع بذریعہ خود کار ایس ایم ایس موصول ہونے کی سہولت ضرور حاصل کریں ۔

*لا تعلقی: یہ عوامی آگاہی کا پیغام ہے۔MMBL کے معزز صارفین سے گزارش ہے کہ درج بالا ہدائیات پر عمل کو یقینی بنائیں، بصور ت دیگر بینک کسی ناخوشگوار واقعے کے نتیجے میں رونما ہونے والے اہاڈ کا ذمہ دار نہیں ہوگا۔

مزید دریافت کریں

حقوق و ذمہ داریاں

آپ کے پیمنٹ کارڈز کا تحفظ

eCIB کے اکثر پوچھے گئے سوالات

کارڈ سکیمنگ آگاہی