search
cross icons
cross icons

صارفین کا اکاؤنٹ
سہولت کرنٹ اکاؤنٹ کھولنا کم سے کم 100روپے کے ابتدائی ڈپازٹ کے ساتھ بالکل مفت
بچت پلس اکاؤنٹ پہلی چیک بک (25 چھٹیاں)، پہلا اے ٹی ایم کارڈ مفت اور 1 لنک/ایم نیٹ مفت شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
بنت حوا اکاؤنٹ پہلی چیک بک (25 چھٹیاں)، پہلا اے ٹی ایم کارڈ مفت
(سابقہ ​​بچت اکاؤنٹ) ماہانہ آمدنی اکاؤنٹ کھولنا کم سے کم 100روپے کے ابتدائی ڈپازٹ کے ساتھ بالکل مفت
منافع اضافہ اکاؤنٹ کم سے کم 100,000روپے کے ابتدائی ڈپازٹ کے ساتھ بالکل مفت

پہلی چیک بک (25 چھٹیاں)، پہلا اے ٹی ایم کارڈ مفت شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
قرض لینے والے کی رقم تقسیم کرنے کے لئے اکاؤنٹ کھولنا (BDA) بغیر کسی ابتدائی ڈپازٹ کے مفت

کام کا معاوضہ
کرنٹ اکاؤنٹ کے لیے کوئی نہیں
سیونگ اکاؤنٹ کے لئے کوئی نہیں
اکاؤنٹ بند کروانے کے لئے کوئی نہیں
*ایسےتمام کرنٹ اکاؤنٹس جن کے TDRs اور لون سہولت اکاؤنٹس میں بقایا جات ہیں ، سروس چارجز سے مستثنیٰ ہیں۔

کام کا معاوضہ
چیک ریٹرن چارجز-انورڈ کلیئرنگ 250روپے پَلس F.E.D فی انسٹرومنٹ
چیک ریٹرن چارجز آؤٹ ورڈ کلیئرنگ (دستخط میں فرق یا ناکافی فنڈز کی صورت میں) 100روپے پَلس F.E.D فی انسٹرومنٹ
انٹرسٹی کلیئرنگ لاجمنٹ 200روپے پَلس F.E.D فی انسٹرومنٹ
انٹرسٹی کلیئرنگ ریٹرن 250روپے فی انسٹرومنٹ
ایک ہی دن میں لاجمنٹ کی کلیئرنگ 300روپے پَلس F.E.D (جہاں قابلِ اطلاق ہو)
ایک ہی دن میں کلیئرنگ ریٹرن 200روپے پَلس F.E.D

جمع کرنے کے لیے ظاہری بل (OBC) -صاف
کلین کلیکشن (چیک) 250روپے پَلس FED ،50 روپے پوسٹیج اور اصل ڈی ڈی چارجز بینک سے ادائیگی کرنے والے سے موصول کئے جاتے ہیں ۔
OBC ریٹرن 250روپے پَلس FED ،50 روپے پوسٹیج اور اصل ڈی ڈی چارجز بینک سے ادائیگی کرنے والے سے موصول کئے جاتے ہیں ۔

بینکر کا چیک (صرف A/C ہولڈرز کے لیے)
بینکرز چیک کےا جراء کے چارجز 200 روپے پَلس F.E.D
بینکرز چیک منسوخی کے چارجز 100روپےَلس F.E.D
ڈپلیکیٹ بینکرز چیک اجراء کے چارجز 150 روپے پَلس F.E.D

انٹرنیٹ بینکنگ چارجز
انٹرنیٹ بینکنگ سبسکرپشن فری

RTGS (ریئل ٹائم گراس سیٹلمنٹ)**
صبح 9:00 بجے سے دوپہر 12:30 تک فری
دوپہر 12:30 سے سہ پہر 3:00بجے تک فری
سہ پہر3:00بجےسے شام 4:00 بجے تک فری

انٹر بینک فنڈ ٹرانسفر (IBFT)
25،000روپے تک بالکل مفت
25,001/-  روپے سے 200,000/- روپے تک 0.1% یا 200 روپے (جو بھی کم ہو )
200،000روپے سے زیادہ 0.1% یا 200 روپے (جو بھی کم ہو )

انٹر برانچ آن لائن لین دین
شہر میں (کیش)ڈپازٹ بالکل مفت
انٹر سٹی (کیش) ڈپازٹ بالکل مفت
شہر میں کیش وِدڈرال 5لاکھ تک بالکل مفت 5لاکھ فی دن سے زیادہ پر 50 روپے پَلس F.E.D
انٹر سٹی کیش وِدڈرال ایک لاکھ تک بالکل مفت ایل لاکھ فی دن سے زیادہ پر روپے پَلس F.E.D

چیک بک چارجز
5 صفحے 50روپے
10صفحے 100روپے
25 صفحے 250روپے
50صفحے 500 روپے
100 صفحے 1,000روپے
F.E.D F.E.D پنجاب، بلوچستان، خیبرپختونخوا اور سندھ میں ان کے صوبائی ریٹس کے مطابق قابلِ اطلاق ہے، F.E.D وفاق اور A.J.K میں قابلِ اطلاق نہیں ہے

متفرق
سٹاپ پیمنٹ چارجز (سنگل چیک) 100 روپے پَلس F.E.D(فی انسٹرکشن)
سٹاپ پیمنٹ چارجز (متعدد چیک) 200 روپے پَلس F.E.D(فی انسٹرکشن)

سرٹیفکیٹ جاری کرنے کے چارجز
کسٹمر کی ڈیمانڈ پر اکاؤنٹ کی سٹیٹمنٹ /کریڈٹ ایڈوائس چارجز 35روپے بشمول F.E.D
اکاؤنٹ/ریلیشن شپ/بیلنس سرٹیفکیٹ 100روپے پَلس F.E.D
پیڈ چیک کی ڈپلیکیٹ کاپی /انسٹرکشن (6ماہ سے کم ) 100روپے پَلس F.E.D
پیڈ چیک کی ڈپلیکیٹ کاپی /انسٹرکشن (6ماہ سے زیادہ) 200روپے پَلس F.E.D
میلنگ چارجز (ڈاک،کورئیر یا فیکس ) 75روپے پَلس F.E.D
تھرڈ پارٹی (آڈیٹرز ) کو بیلنس کی تصدیق 300روپے پَلس F.E.D
سٹینڈنگ انسٹرکشن چارجز 100روپے َپلس F.E.D فی ٹرانزیکشن

اے ٹی ایم، ویزا، ایس ایم ایس اور ای اسٹیٹمنٹ

پے پاک کلاسک – اے ٹی ایم کارڈ کا اجراء

450 روپے پَلس F.E.D

پے پاک کلاسک – اے ٹی ایم کارڈ کا دوبارہ اجراء

450 روپے پَلس F.E.D

پے پاک کلاسک – اے ٹی ایم کارڈ کا رینیول

450 روپے پَلس F.E.D

پے پاک گولڈ – اے ٹی ایم کارڈ کا اجراء

850 روپے پَلس F.E.D

پے پاک گولڈ– اے ٹی ایم کارڈ کا دوبارہ اجراء

850 روپے پَلس F.E.D

پے پاک گولڈ – اے ٹی ایم کارڈ کا رینیول

850 روپے پَلس F.E.D
پے پاک بنت حوا اے ٹی ایم کارڈ کا اجراء پہلا اے ٹی ایم مفت

450 روپے پَلس F.E.D اے ٹی ایم دوسرا
1-Link اے ٹی ایم پر بیلنس انکوائری 3.13 روپے بشمول F.E.D
MMBLاے ٹی ایم سے منی سٹیٹمنٹ بالکل مفت
ایس ایم ایس بینکنگ چارجز بالکل مفت
ای سٹیٹمنٹ بالکل مفت
سونے کی نیلامی کے اشتہاری چارجز اصل رقم
سونے کی نیلامی کے اشتہاری چارجز اصل رقم

لاکر چارجز
کیٹیگری لاکرز سیکیورٹی کِی ڈپازٹ سالانہ فیس
جنرل پبلک کے لئے

چھوٹا
درمیانہ
بڑا

10،000روپے
15،000 روپے
20،000روپے

2،500روپے َپلس F.E.D
3،500 روپے پَلس F.E.D
5،000 روپے پَلس F.E.D
MMBLسٹاف کے لئے چھوٹا
درمیانہ
بڑا
5000روپے
7500روپے
10،000روپے
سیکیورٹی فیس لاکر بینک کے حوالے کرتے وقت واپس کر دی جائے گی ۔
1،250روپے َپلس F.E.D
1،750 روپے پَلس F.E.D
2،500 روپے پَلس F.E.D

ہوم ترسیلات
ہوم ریمیٹینس چارجز صفر
01 سال کے اندر موصول ہونے والی ترسیلات زر کے لیے پروسیڈ ریئلائزیشن سرٹیفکیٹ کا اجراء فری
01 سال کے بعد موصول ہونے والی ترسیلات زر کے لیے پروسیڈ ریئلائزیشن سرٹیفکیٹ کا اجراء 450 روپے پَلس F.E.D  فی سرٹیفکیٹ
ڈپلیکیٹ پروسیڈ ریئلائزیشن سرٹیفکیٹ کا اجراء 600 روپے پَلس F.E.D  فی سرٹیفکیٹ

لون پروڈکٹس کی قیمت جاننے کے لئے یہاں کلک کریں

  • ود ہولڈنگ ٹیکس / ایف ای ڈی / کوئی اور ٹیکس قابل ِاطلاق گورئمنٹ ریٹس کے مطابق وصول کیا جائے گا۔
  • پروسیسنگ کی غلطی کی وجہ سے لگائے گئے چارجز واپس کر دیے جائیں گے۔
  • (i) زکوٰ ۃکے مستحقین (ii) طلباء (iii) سرکاری یا نیم سرکاری اداروں کے ملازمین تنخواہ اور پنشن کے مقاصد کے لیے گرانٹ ، وغیرہ ) حال کرنے والے اور اسی طرح کے دیگر اکاؤنٹس پر اکاؤنٹ کے ابتدائی ڈپازٹ کی ضرورت نہیں
  • موبی لنک مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے ملازمین کے لیے کوئی سروس چارجز نہیں سوائے Link/MNet 1چارجز کے۔
  • لاکرز کی محدود تعداد کے پیش نظرملازمین کل لاکرز (چھوٹے اور درمیانے) کے 10 فیصد تک فائدہ اٹھا سکتا ہے۔

S.O.B.C 1st HALF (جنوری تا جون 2023) کے ضمیمہ کے لیے یہاں کلک کریں.

مزید دریافت کریں

بزنس پارٹنر ڈیٹا پروٹیکشن پرائیویسی نوٹس

ایم ایم بی ایل اسکول آف لرننگ

مالی شمولیت کے لیے 9 نکاتی ایجنڈا 2.0

پروڈکٹ کی فیکٹ سٹیٹمنٹ

MMBL سالانہ رپورٹ

آر ایف کیوز

وینڈر اینڈ بزنس پارٹنر رجسٹریشن

QR پیمنٹس جمع کرنے کی سروسز

کامیابی کی کہانیاں

بزنس پارٹنر کوڈ آف کنڈکٹ

جمع پونجی

روپے کو پہچانو

برانچ بینکنگ(SOC)

پبلیکیشنز / فنانشلز

پریس ریلیز