آسان سیونگ اکاؤنٹ کے بارے میں معلومات 

آسان سیونگ اکاؤنٹ کی سہولت عوام الناس کیلئے ہے اور اس سہولت سے وہ تمام افراد مستفید ہو سکتے ہیں جن کی آمدن کم ہے، جو بینک کی سہولیات سے محروم ہیں /جو بینک کی سہولیات سے مستفید نہیں ہوتے اوروہ جو عام طور پر اکاؤنٹ کھلوانے کیلئے درپیش آنے والی مشکلات کی وجہ سے اکاؤنٹ نہیں کھلواتے۔ معاشر ے کے ایسے افراد میں ہنر مند اور غیر ہنر مند افرادی قوت، کسان، نا خواندہ یا کم پڑھے لکھے افراد، مزدور / یومیہ اجرت پر کام کرنے والے افراد، خواتین / گھریلو خواتین، ذاتی کام کرنے والے، پنشنرز حضرات،نو جوان افراد وغیرہ شامل ہوتے ہیں۔

مجموعی ڈیبٹ ماہانہ

 روپے 500,000

مجموعی کریڈٹ بیلنس کی حد

روپے  500,000

  • یہ اکاؤنٹ کم سے کم 100روپے ابتدائی ڈیپازٹ کے طور پر ادائیگی سے کھولا جا سکتا ہے۔ تاہم اس اکاؤنٹ میں کم سے کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں۔
  • منافع کا تعین ماہانہ اوسط بیلنس پر 5.50فیصد سالانہ کی شرح سے کیا جائے گا اور ششماہی بنیادوں پر ادا کیا جائے گا۔
Assan side image

مصنوعات اور خدمات

چاہے آپ کے پاس چھوٹے کاروبار ہیں، اپنے قرضے کی ادائیگی یا اشتراک کرنا
زندگی کا تحفہ ہو. ہم سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں ..