موبی لنک مائیکرو فائنانس بینک ، ملک کے سب سے بڑے اے ٹی ایم نیٹ ورک " ون لنک" کا رکن ہے جو آپ کو 24 گھنٹے کسی بھی اے ٹی ایم سے اپنے اکاؤنٹ تک رسائی فراہم کرتا ہے۔ آپ کا اے ٹی ایم کارڈ پاکستان بھر میں ایم نیٹ اے ٹی ایم پر بھی قابلِ استعمال ہے۔

ڈیبٹ کارڈز کی اقسام:

  • اے ٹی ایم کارڈ:

  • ویزا کلاسک
  • ویزا کلاسک پلس
  • جیزکیش ویزا ڈیبٹ کارڈ
  • رقم نکلوانے کی حد:

  • ویزا کلاسک: /- Rs. 50,000 ایک دن میں

  • ویزا کلاسک پلس: /- Rs. 100,000 ایک دن میں

  • جیزکیش ویزا ڈیبٹ کارڈ: /- Rs. 40,000 ایک دن میں

ویزا کلاسک- اے ٹی ایم کارڈ کی خصوصیات

  • رقم نکلوانے کی روزانہ حد50،000 روپئے
  • صرف نقد رقم حاصل کی جاسکتی ہے
  • رقوم منتقلی کی تفصیل کی فوری فراہمی
  • بقایا رقم کی معلومات
  • اندرون بینک روزانہ  200،000 روپئے تک کی رقم  منتقلی کی سہولت
  • بیرون بینک روزانہ100،000 روپئے تک کی رقم منتقلی کی سہولت
  • ماہانہ بلوں کی ادائگی  کی سہولت
  • نقد رقوم بذریعہ مشین (CCDM) جمع کروانے کی سہولت
  • موبائل بیلنس پورا کرنے کی سہولت
  • آگاہی بذریعہ ایس ایم ایس

ویزا کلاسک پلس- اے ٹی ایم کارڈ کی خصوصیات

  • رقم نکلوانے کی روزانہ حد30،000 روپئے
  • صرف نقد رقم حاصل کی جاسکتی ہے
  • رقوم منتقلی کی تفصیل کی فوری فراہمی
  • مِنی بیان
  • بقایا رقم کی معلومات
  • ماہانہ بلوں کی ادائگی  کی سہولت
  •  

جیزکیش ویزا ڈیبٹ کارڈ کی خصوصیات

  • خریداری کے مقام پر ادائیگی
  • آن لائن خریداری  کی سہولت*
  • رقم نکلوانے کی روزانہ حد50،000 روپئے
  • بقایا رقم کی معلومات
  • اندرون بینک روزانہ  200،000 روپئے تک کی رقم  منتقلی کی سہولت
  • بیرون بینک روزانہ100،000 روپئے تک کی رقم منتقلی کی سہولت
  • ماہانہ بلوں کی ادائیگی کی سہولت
  • نقد رقوم بذریعہ مشین (CCDM) جمع کروانے کی سہولت
  • موبائل بیلنس پورا کرنے کی سہولت
  • آگاہی بذریعہ ایس ایم ایس
  • آن لائن خریداری کی سہولت کارگر کروانے کے علاوہ اپنے اے ٹی ایم کارڈ کی گمشدگی، چوری یا متبادل کارڈ حاصل کرنے کیلئے موبی لنک بینک ہیلپ لائن نمبر 962 962 111 51 92+   پر رابطہ کیجئے۔
ATM side image

مصنوعات اور خدمات

چاہے آپ کے پاس چھوٹے کاروبار ہیں، اپنے قرضے کی ادائیگی یا اشتراک کرنا
زندگی کا تحفہ ہو. ہم سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں ..