بچت اکاؤنٹ کے بارے میں معلومات
بچت اکاؤنٹ ان افراد / کاروباری حضرات کیلئے ہے جنہیں اپنی ماہانہ آمدن کے ساتھ ساتھ کچھ اضافی رقم باقاعدگی سے درکار ہوتی ہے۔ کسی بھی وقت رقم نکلوانے /جمع کرانے کی سہولت کے ساتھ، آپ کی جمع کرائی گئی رقم پر شرح منافع آپ کی آمدن کا ایک اور ذریعہ بن جاتا ہے۔
نمایاں خصوصیات
- اکاؤنٹ کھلوانے پر کوئی چارجز نہیں
- صرف100روپے سے اکاؤنٹ کھلوایا جا سکتا ہے
- کم سے کم بیلنس کی کوئی شرط نہیں
- منافع کی ماہانہ ادائیگی
درجہ (پاکستانی روپے)
درجہ | شرحیں |
---|---|
5,000 - 100,000/- پاکستانی روپے | 6.50% P.A. |
100,001 - 250,000/- پاکستانی روپے | 6.75% P.A. |
250,001 - 500,000/- پاکستانی روپے | 7.00% P.A. |
500,001 - 1,000,000/- پاکستانی روپے | 7.10% P.A. |
1,000,001 and Above پاکستانی روپے | 7.25% P.A. |
منافع کی نشاندہی کی گئی شرح
SOBC کے مطابق
