موبی لنک مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ میں صارف کااطمینان ہماری اولین ترجیح ہے۔ موبی لنک مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈکال سینٹر ایک مکمل ٹیلی فون بینکنگ کی خدمات فراہم کرتا ہے جس کے ذریعے آپ کسی بھی وقت ضروری معلومات یا رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔
ٹیلی بینکنگ کے ذریعے سہولیا ت
- پِن کی تصدیق اور تبدیلی
- برانچ کے بارے میں معلومات
- اے ٹی ایم کی معلومات
- سہولیات کی معلومات
- ہیلپ لائن 962-962-111-051
