کیش بیک کیمپین

اب آپ اپنے جاز کیش اکاؤنٹ میں بیرون ملک سے بھیجی گئی رقم وصول کر کے جاز کیش سے ٪10 کیش بیک حاصل کر سکتے ہیں

مدت: یکم مارچ 2019 سے 30 اپریل 2019 تک

شرائط و ضوابط

  • وہ صارفین جو اپنے موبائل اکاؤنٹ میں بیرون ممالک سے بھیجی جانے والی رقوم وصول کریں گے، انہیں وصول کردہ رقم کا ٪10 بطور کیش بیک حاصل ہوگا۔
  • 10,000 روپئے سے کم کی رقم وصول کئیے جانے پر رقم کا٪10 بطور فائدہ ادا کیا جائے گا۔ جبکہ 10،000 روپئے سے زائد کی رقم موصول ہونے پر مبلغ 1،000 روپئے کا فائدہ دیا جائے گا۔
  • اس کیمپین کے دوران صارفین زیادہ سے زیادہ 1،000 روپئے کا فائدہ یا تو ایک مرتبہ رقم وصول کرنے پر حاصل کر سکتے ہیں یا پھر اس عرصے کے دوران متعدد مرتبہ رقم وصول کرکے حاصل کر سکتے ہیں۔
  • کیش بیک کی رقم صارف کے والیٹ میں رقم موصول ہونے کے اگلے کاروباری روز بھیج دی جائے گی ۔
  • اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کیلئے کم سے کم رقم کی کوئ حد نہیں ہے۔
  • یہ سہولت تمام جاز کیش صارفین کیلئے دستیاب ہے
  • (پری پیڈ/پوسٹ پیڈ/OMNO)

موبائل والیٹ پر مفت ائیر ٹائم

  • بیرون ملک سے ہرامریکی ڈالر کی رقم موصول ہونے پر وصول کنندہ کو اس کی رجسٹرڈ  سم پر ائیر ٹائم مہیاء کیا جائے گا۔
  • یہ ائیر ٹائم 02 روپئے فی امریکی ڈالر کے حساب سے ، بذریعہ موبائل والیٹ اکاونٹ میں موصول ہونے والی رقم پر مہیاء کیا جا رہاہے۔
cashback campaign

مصنوعات اور خدمات

چاہے آپ کے پاس چھوٹے کاروبار ہیں، اپنے قرضے کی ادائیگی یا اشتراک کرنا
زندگی کا تحفہ ہو. ہم سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں ..