فوری کیش لون کے بارے میں معلومات

انفرادی قرضہ جات شہری اور دیہی آبادی کی سہولت کیلئے ہیں۔ مائیکرو انٹر پرائزز/ تاجر/ کسان جو پیداوار / تیاری (مینوفیکچرنگ) / پراسیسنگ / اشیاء او ر خدمات کی تجارت/ فروخت، نئے اور پہلے سے قائم کاروبار کا فروغ جیسی

 سر گرمیوں سے منسلک ہیں

  1.     معمول کے مائیکرو انٹر پرائزز کی سہولت کیلئے روز مرہ کے اخراجات کی فراہمی۔اس میں خام مواد، انوینٹری کی خریداری اور دیگر خدمات، شامل ہیں جس سے اشیاء اور خدمات کی پیداوار میں اضافہ ہو۔
  2.     مختلف اثاثوں کی خریداری کیلئے قرضوں کی فراہمی۔ یہ اثاثے، کاروبار کی آمدن میں اضافے والی سرگرمیوں میں استعمال کئے جائیں گے۔
  3.     زرعی سرگرمیاں جن میں زرعی مشینری کی خریداری، زیر زمین کاشتکاری، آلات، اثاثے اور روز مرہ کے اخراجات شامل ہیں۔
  4.     لائیو اسٹاک جس میں مرغبانی، جانوروں سے دودھ کا حصول، مویشی پالنا، تجارت، روز مرہ کے اخراجات، آلات اور مشینری کی خریداری اور اس سے منسلک اثاثوں کی خریداری شامل ہیں۔

قرض کیلئے اہلیت کا معیار

  • سالانہ گھریلو آمدن   300,000روپے سے کم ہو 
  • )   عمر 25سے 58سال کے درمیان ہو (فرسٹ لون سائیکل) 25-60سال (سیکنڈ اینڈ تھرڈ لون سائیکل
  •   کاروبار کا کم سے کم 2 سال کا تجربہ
  •   کار آمد کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ
  •   کسی بھی مالی ادارے کی جانب سے نا دہندہ قرار نہ دیا گیا ہو
  •   گھریلو سالانہ آمدن (نیٹ کاروباری اخراجات)300,000 روپے سے کم ہو یا قواعد و ضوابط کے تحت وقت بہ وقت نظر ثانی کی گئی حد
  •   سہولت کے آغاز ہونے والے شہروں میں کم از کم 2 سال سے رہائش یا کام کا تجربہ 

ضمانت

سونا/ سونے کے زیورات

دورانیہ

1سے12ماہ

واپسی کیلئے اختیارات

ای ایم آئی/ بلٹ / سہ ماہی / یکمشت 

قرض کے ٹکٹ

25000روپےسے 150000روپےتک

وقت

2-3 گھنٹے

قرض کی انشورنس

 موت / مستقل معذوری کی صورت میں قرض کی مفت انشورنس

قبل از وقت تصفیہ

اجازت ہے


نوٹ:   شرائط و ضوابط لاگو ہیں

Loans

مصنوعات اور خدمات

چاہے آپ کے پاس چھوٹے کاروبار ہیں، اپنے قرضے کی ادائیگی یا اشتراک کرنا
زندگی کا تحفہ ہو. ہم سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں ..