تعارف:

موبی لنک مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ   اپنے صارفین کو انٹرنیٹ  بینکاری سہولیات  مہیاء کرنے وال پہلا مائیکرو فائنانس بینک ہے۔ اب  رقم جمع کروانے والے صارفین صرف ہماری ویب سایٹ پر آکر اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

خصوصیات:

ایم ایم بی ایل کی انٹرنیٹ بینکاری کی خصوصیات درجِ ذیل ہیں:-

  • آن لائن صارفین کی رجسٹریشن
  • اکاؤنٹ کی تفصیل
  • ڈیبٹ کارڈ کی تفصیل
  • رقم منتقلی کی حد کی تفصیل
  • منی اسٹیٹمنٹ
  • وصول کنندہ کی تفصیلات کی فراہمی
  • مخصوص نظام الاوقات کے تحت رقم منتقلی (قائمہ ہدایات کے تحت)
  • رقوم منتقلی
  • دیگر بینکوں کو رقوم منتقلی
  • اے ٹی ایم کارڈ کے حصول کی درخواست
  • چیک بُک کے حصول کی درخواست
  • اکاؤنٹ  تفصیل کی درخواست ( طلب کرنے پر – اگر تین ماہ سے زائد کی تفصیل درکار ہو
  • انٹرنیٹ بینکاری کے استعمال کو منسوخ کرنا
  • پاسورڈ یا یوزر آئی ڈی بھول جانے کی صورت میں اقدامات

موبائل ایپ:

انٹر نیٹ بینکنگ کے کامیاب اجراء کے بعد اب ایم ایم بی ایل پیش کرتا ہے موبائل بینکنگ ایپ ، جو اینڈرائڈ اور ایپل سسٹم استعمال کرنے والے صارفین  گوگل پلے  یا  ایپل اسٹور  سے باآسانی حاصل کر سکتے ہیں۔
ایم ایم بی ایل ایپ آپ کو اپنے موبائل فون کے ذریعے بینکنگ کی سہولت مہیا کرتی ہے جس سے آپ اپنی سہولت کے مطابق فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔نہایت آسان رابطہ نظام اور رقوم منتقلی کی وافر  خدمات کی فراہمی کے باعث آپ اپنے بینک کھاتے کو کبھی بھی اور کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ایم ایم بی ایل موبائل بینکنگ کو موبائل فون پر بلا دقت چلنے کیلئے تیار کیا گیا ہے، بشرطیکہ موبائل فون انٹر نیٹ سے منسلک ہو۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کیلئے آپ کو صرف اپنا انٹرنیٹ بینکنگ پورٹل کارآمد بنانا ہوگا۔

خصوصیات:

ایم ایم بی ایل موبائل ایپ کی خصوصیات درجِ ذیل ہیں

  • انگلی کے نشان کے زر یعے شناخت (موبائل فون کی ساخت پر منحصر ہے)
  • اے ٹی ایم اور بینک شاخ کی نشان دہی
  • کھاتے کی تفصیلات
  • رقم منتقلی کی حد کی تفصیلات
  • کھاتے کا مکمل حساب
  • مختصر حساب (منی اسٹیٹمنٹ)
  • کھاتے کے حساب کو ای میل کرنا
  • قائمہ ہدایات برائے منتقلی (standing instructions)
  • رقم کی منتقلی
  • بینک سے بینک رقوم کی منتقلی
  • بل کی ادائیگی
  • موبائل بیلنس حاصل کرنا
  • انٹر نیٹ  اکاؤنٹ کی معطلی
  • پاس ورڈ یا یوزر آئی ڈی بھول جانے کی صورت میں معاونت
  • انگلی کے نشان کے ذریعے شناخت کو لاگو یا منسوخ کرنا
side image mob app

مصنوعات اور خدمات

چاہے آپ کے پاس چھوٹے کاروبار ہیں، اپنے قرضے کی ادائیگی یا اشتراک کرنا
زندگی کا تحفہ ہو. ہم سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں ..