جاز کیش انٹرنیشنل ریمیٹینس

جاز کیش انٹرنیشنل ریمیٹینس جازکیش اور موبی لنک مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈ کے درمیان مشترکہ تعاون ہے، جس میں آپ کو پاکستان میں جدید، آسان اور مفت ہوم ریمیٹینس کی خدمات فراہم کی جاتی ہے. اب آپ بیرون ملک سے ایک منٹ کے اندر رقم وصول کرسکتے ہیں.

 

خصوصیات:

محفوظ اور قابلِ اعتبار:

جاز کیش انٹرنیشنل ریمیٹینس کے زریعے  آپ براہِ راست رقم اپنے جازکیش اکاؤنٹ میں وصول کر سکتے ہیں ۔

آسان اور با سہولت:

جازکیش آپ کو بیرون ملک سے بھیجی جانے والی رقوم کی اپنے جازکیش اکاؤنٹ میں فوری وصولی کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ آپ چاہیں تو اس رقم کو نقدی کی شکل میں حاصل کریں یا جازکیش کی دیگر خدمات مثلاً رقم منتقلی، بلوں کی ادائیگی، موبائل لوڈ ، آن لائن ادائگی یا قرضہ جات کی ادائیگی کیلئے استعمال کر سکتے ہیں۔

آسان نقد ادائیگی:

نقد رقم، ملک بھر میں موجود 70،000 سے زائد جازکیش ایجینٹوں کے زریعے  کسی بھی وقت، کسی بھی دن  باآسانی حاصل کی  جاسکتی ہے۔ اس کیلئے آپ کو طویل قطاروں میں انتظار کی زحمت اٹھانے کی کوئ ضرورت نہیں ہے۔ یہ رقوم بذریہ اے ٹی ایم کارڈ بھی حاصل کی جا سکتی ہیں۔

ہماری خدمات:

  • بینک اکاؤنٹ میں کریڈٹ
  • موبائل اکاؤنٹ میں کریڈٹ
  • دوسرے بینک کے اکاؤنٹ میں کریڈٹ
  • کیش کاؤنٹر پیمنٹ
  • کیش کاؤنٹر پیمنٹ کی جاز موبائل والیٹ میں وصولی

* صارف اپنی معلومات جاز ہیلپ لائن (444یا 444-124-111 ) پر فراہم کر کے اپنی کیش کاؤنٹر ٹرانزیکشن کو اپنے جاز والیٹ اکاؤنٹ میں موصول کر سکتے ہیں۔ 

 

جاز کیش موبائل اکاؤنٹ کسٹمر نہیں ہے؟


بائیو میٹرک تصدیق شدہ جاز سم سے #786*  ڈائل کر کے  اپنا جازوالیٹ اکاؤنٹ فوری رجسٹر کروا ئیں۔
دیگر نیٹ ورک کے صارفین جاز کیش موبائل اکاؤنٹ کھولنے کیلئے جاز ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرکے رجسٹر کرسکتے ہیں یا قریبی جاز پوائنٹ پر جائیں.

 

پاکستان ریمیٹینس انیشی ایٹو

 

بیرون ملک سے رقوم  کی منتقلی کے معاملات کے لئے گورنمنٹ آف پاکستان کا ادارہ

بیرون ملک سے بھیجی گئ رقوم یہاں سے با آسانی وصول کریں

 

 

بصورت دشواری مندرجہ ذیل نمبرز پر رابطہ کریں

 

 

ایم ایم بی ایل رابطہ نمبر: 962-962-111-051
پی آر آئی رابطہ نمبر: 111727774
پاکستان ریمیٹینس انیشی ایٹو(PRI)

 

مصنوعات اور خدمات

چاہے آپ کے پاس چھوٹے کاروبار ہیں، اپنے قرضے کی ادائیگی یا اشتراک کرنا
زندگی کا تحفہ ہو. ہم سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں ..