کاروبار لون کے بارے میں معلومات
کاروبار لون ایک ”انفرادی قرض“ ہے جو شخصی ضمانت پر بھی دیا جاتا ہے۔ یہ قرض چھوٹے کاروبار/ مائیکرو انٹر پرائزز کو فروغ دینے کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے (اثاثے خریدنے یا کاروبار کے روز مرہ کے اخراجات پورے کرنے کیلئے)۔
قرض کیلئے اہلیت کا معیار
- سالانہ گھریلو آمدن 500,000روپے سے کم ہو
- عمر 25سے 58سال کے درمیان ہو (فرسٹ سائیکل) 25-60سال (سیکنڈ اینڈ تھرڈ لون سائیکل)
- کاروبار کا کم سے کم 2 سال کا تجربہ
- کار آمد کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ
- کسی بھی مالی ادارے کی جانب سے نا دہندہ قرار نہ دیا گیا ہو
- سہولت کے آغاز ہونے والے شہروں میں کم از کم 2 سال سے رہائش یا کام کا تجربہ
ضمانت (سیکیورٹی)
جی ہاں (کوئی بھی تنخواہ دار فرد / کاروباری شخص)
* ڈیمانڈ فنانس کی صورت میں 5سال تک
دورانیہ
- 6-12 ماہ (فرسٹ لون سائیکل)
- 6-15 ماہ (فرسٹ لون سائیکل)
واپسی کے لئے اختیارات
یکساں ماہانہ اقساط
* قرض کے ٹکٹ
20000روپے سے 60000روپے تک
وقت
3سے 5 دن
قرض کی انشورنس
موت / مستقل معذوری کی صورت میں قرض کی مفت انشورنس
قبل از وقت تصفیہ
اجازت ہے
نوٹ: شرائط و ضوابط لاگو ہیں
