ماہانہ منافع ٹرم ڈیپازٹ کے بارے میں معلومات

ماہانہ منافع ٹرم ڈیپازٹ سے آپ کی رقم بھی محفوظ رہتی ہے اور یہ آپ کوکیش کی فراہمی (لیکوڈیٹی) کی سہولت بھی فراہم کرتا ہے۔

نمایاں خصوصیات

  • کم سے کم سرمایہ کاری 5000روپے
  • انسٹرومنٹس کا اجراء1000کے ملٹی پلز میں کیا جائے گا
  •  بنک کے ساتھ کھولے گئے اکاؤنٹ پر کسٹمرکو ماہانہ منافع ادا کیا جائے گا۔
  • ٹرم ڈیپازٹ 6، 12ماہ اور 2, 3, 4, 5سال کیلئے مختص کیا جا سکتا ہے
  • * ڈیپازٹ کی مدت تکمیل سے پہلے ادائیگی کی صورت میں کسی قسم کا جرمانہ عائد نہیں کیاجائے گا
  • منافع کی ادائیگی ٹیکس کی کٹوتی سے مشروط ہے

نوٹ:۔ * انسٹرومینٹ کی تکمیل مدت سے پہلے (پری میچور) معاوضے کے حصول کی صورت میں گزشتہ مکمل کردہ دورانیہ کے ریٹ لاگو ہوں گے

منافع کی نشاندہی کی گئی شرح

ایس او بی سی کے مطابق

Mahana Side image

مصنوعات اور خدمات

چاہے آپ کے پاس چھوٹے کاروبار ہیں، اپنے قرضے کی ادائیگی یا اشتراک کرنا
زندگی کا تحفہ ہو. ہم سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں ..