مستقبل ٹرم ڈیپازٹ کے بارے میں معلومات

مستقبل ٹرم ڈیپازٹ رقم جمع کرانے کے طویل دورانییکے ساتھ بڑھتے شرح منافع کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ آپ کی رقم بالکل محفوظ رہتی ہے اور آ پ مدت تکمیل سے پہلے کیش حاصل کرنے (لیکوڈیٹی) کی سہولت بغیر کسی جرمانے کے حاصل کر سکتے ہیں۔

نمایاں خصوصیات

  • کم سے کم سرمایہ کاری 5000روپے
  • انسٹرومنٹس کا اجراء1000کے ملٹی پلز میں کیا جائے گا
  •  بنک کے ساتھ کھولے گئے اکاؤنٹ کی میعاد مکمل ہونے پر کسٹمرکو منافع ادا کیا جائے گا
  • ٹرم ڈیپازٹ 6ماہ،12ماہ،2سال اور3سال کیلئے مختص کیا جا سکتا ہے
  • * ڈیپازٹ کی مدت تکمیل سے پہلے ادائیگی کی صورت میں کسی قسم کا جرمانہ عائد نہیں کیاجائے گا
  • منافع کی ادائیگی ٹیکس کی کٹوتی سے مشروط ہے

نوٹ:۔ * انسٹرومینٹ کی تکمیل مدت سے پہلے (پری میچور) معاوضے کے حصول کی صورت میں گزشتہ مکمل کردہ دورانیہ کے ریٹ لاگو ہوں گے

منافع کی نشاندہی کی گئی شرح

ایس او بی سی کے مطابق

Mustakbil side image

مصنوعات اور خدمات

چاہے آپ کے پاس چھوٹے کاروبار ہیں، اپنے قرضے کی ادائیگی یا اشتراک کرنا
زندگی کا تحفہ ہو. ہم سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں ..