سہولت کا تعارف

میرا پاکستان میرا گھر حکومت ِ پاکستان کی توجیہات کے مطابق کم آمدن طبقہ جات سے تعلق رکھنے والے افراد کیلئے متعارف کروائ جانے والے قرضہ جاتی سہولت ہے، جس کے زریعے وہ مکان کی خرید اور کرایہ کی ادائگی کے ساتھ ساتھ پہلے سے موجود مکان کی توسیع بھی عمل میں لا سکتے ہیں۔

سہولت کی خصوصیات

  • صارف کی عمر: 25 سے 69 برس (قرض کا دورانیہ مکمل ہونے تک زیادہ سے زیادہ عمر 64 برس ، آٹھ ماہ)
  • قرض کی رقم: 1،000،000 – 2،000،000
  • قرض کا دورانیہ: 60 ماہ - 240 ماہ تک
  • مارک اپ:
    • پہلے 5 سال کیلئے ٪5
    • اگلے 5 سال کیلئے ٪7
    • آخری 10 سال کیلئے ٪ 16 (1YK + 8% Spread) (بینک انتظامیہ قرض کے دورانیہ کی مدت کے اندر کسی بھی وقت مارک اپ کی شرع میں تبدیلی کر سکتی ہے)
میرا پاکستان میرا گھر

مصنوعات اور خدمات

چاہے آپ کے پاس چھوٹے کاروبار ہیں، اپنے قرضے کی ادائیگی یا اشتراک کرنا
زندگی کا تحفہ ہو. ہم سب کی دیکھ بھال کرتے ہیں ..

coivid