25 فروری 2016

ہم  یہ بتاتے ہوئے نہائیت مسرت  ہو رہی ہے کہ مورخہ 24فروری 2016 سے  13نئے شہروں میں وسیلہ مائیکرو فائنانس بینک کی شاخوں نے اپنے کام کا آغاز کر دیاہے۔ ان شاخوں / بوتھ کی تفصیل درجِ ذیل ہے۔ شاخوں / بوتھ  کا پتہ معلوم کرنے کیلئے 'ہم سے رابطہ کیجئے 'پر جائیے۔



نئی شاخیں



•    بورے والہ شاخ
•    فورٹ عباس شاخ
•    کوٹ ادو شاخ
•    منڈی بہاؤالدین شاخ
•    میاں چنوں شاخ



نئے بوتھ

 


•    عارف والہ بوتھ
•    بھلوال بوتھ
•    گوجرہ بوتھ
•    ہارون آباد بوتھ
•    حاصلپور بوتھ
•    کروڑ لعل عیسن بوتھ
•    مانکیرہ بوتھ
•    صادق آباد بوتھ

19 نومبر ، 2012

وسیلہ مائیکرو فائنانس بینک  لمیٹڈ (WMBL) نے موبی لنک  کی شراکت کے ساتھ پاکستان بھر میں برانچ لیس کمرشل بینکاری کے عمل کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ مزید جانیئے 


19 نومبر، 2012

 گلوبل ٹیلی کام ہولڈنگ نے حال ہی میں غضنفر اعظم کو وسیلہ مائیکرو فائنانس بینک کا سی ای او تعینا ت کر دیا گیا ہے۔ موبی لنک کے عہدیداروں۔  


21 اپریل، 2012

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے   وسیلہ مائیکرو فائنانس بینک کو، جو  گلوبل ٹیلی کام کی معاون اور موبی لنک کی ساتھی کمپنی ہے ، کو بطور ملک گیر مائیکرو فائنانس بینک اپنی تجارتی سرگرمیوں کے آغاز کی اجازت دے دی ہے۔


03 مئی، 2012

وسیلہ مائیکرو فائنانس بینک لمیٹڈ (WMBL) نے  اسلام آباد میں اپنی پہلی شاخ کے اجراء کے زریعے مزید جانیئے پاکستان میں اپنے عملیا ت کے آغاز کا علان کر دیا ہے ۔


20 جون، 2012

اسلام آباد – وسیلہ مائکر فائنانس بینک لمیٹد اور آدم جی  لائف انشورنس کے مابین ایک اشتراکی معاہدے پر دستخط کئیے گئے۔   دستخط کئیے جانے کی تقریب میں وسیلہ   مائیکرو فائنانس بینک  لمیٹڈ اور آدم جی  لائف انشورنس    کے اعلیٰ عہدیداران موجود تھے۔ وسیلہ مائیکرو فائنانس بینک کا قیام بینکاری سہولیات سے محروم  نچلے طبقے کے افراد کیلئے عمل میں لایا گیا ہے  تاکہ وہ کم لاگت  اور آسان   اقدامات جیسے کہ برانچ لیس بینکاری ، بینکاری ایجنٹ ، عوامی مراکز اور اسمارٹ شاخوں کے زریعے اپنی مالی ضروریات کو  پورا کر سکیں۔ وسیلہ  مائیکرو فائنانس بینک اس اشتراک کے زریعے بلا شاخ بینکاری کے شعبے میں اولین کردار ادا کرنا چاہتا ہے  اور  وسیع تر تجارتی بچت، قرضہ جات ، رقوم منتقلی، انشورنس، سرمایہ کاری اور کم آمدن طبقے کی معاشی سرگرمی میں شمولیت جیسے منصوبہ جات کے زریعے دیہی اور شہری علاقوں میں تجارتی خود مختاری  اور معاشی ترقی  کا  عزم رکھتا ہے۔

Sub Page Image
side image