تصور

موبی لنک مائیکرو فنانس بینک جدید سہولیات کے ذریعے غربت کے خاتمے اور مالی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بناتا ہے

مقصد

موبی لنک مائیکرو فنانس بینک کے قیام کا مقصدخدمت کے جذبے سے سرشار،پر عزم اور متحرک افراد کے ذریعے ملک میں چھوٹے کاروبار اور چھوٹے کاروباری اداروں کو فروغ دینا اورمعاشی لحاظ سے کمزور افراد کو جدیداور آسان مالی سہولیات فراہم کرنا تاکہ وہ معاشی طور پر مضبوط ہو سکیں۔

بنیا دی اقدار

صارف دوست
جدت پسند
مالی معاملات میں جرات مند
معاون و مدد گار
صداقت پسند/سچ گو

Sub Page Image
Vision, Mission & Core Values