search
cross icons
cross icons

MMBL کارڈ سے آسانی سے خریداری کریں

MMBL کارڈز کے ساتھ آسان ٹرانزیکشنز کریں موبی لنک مائیکرو فنانس بینک لمیٹڈملک بھر میں پھیلے ہوئے 1-Linkکے ساتھ ساتھ Mnetاے ٹی ایم نیٹ ورک کا بھی حصہ ہے۔آپ 24 گھنٹے کسی بھی ATM سے اپنے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

  • فی دن ودڈرال لمٹ50,000روپے
  • کیش ودڈرال
  • منی سٹیٹمنٹ
  • بیلنس انکوائری
  • فی دن ایک ہی بینک میں زیادہ سے زیادہ فنڈ ٹرانسفر کرنے کی لمٹ 1،000،000روپے
  • فی دن انٹر بینک میں زیادہ سے زیادہ فنڈز ٹرانسفر کرنے کی لمٹ 250،000روپے
  • فی دن زیادہ سے زیادہ خریداری کی لمٹ 100،000روپے
  • یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی
  • CCDM کے ذریعے کیش ڈپازٹ
  • موبائل ٹاپ اپس
  • POS کے ذریعے خریداری

  • فی دن ودڈرال لمٹ200,000روپے
  • کیش ودڈرال
  • منی سٹیٹمنٹ
  • بیلنس انکوائری
  • فی دن ایک ہی بینک میں زیادہ سے زیادہ فنڈ ٹرانسفر کرنے کی لمٹ 1،500،000روپے
  • فی دن انٹر بینک میں زیادہ سے زیادہ فنڈز ٹرانسفر کرنے کی لمٹ 1،500،000روپے
  • فی دن زیادہ سے زیادہ خریداری کی لمٹ 1،500،000روپے
  • یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی
  • CCDM کے ذریعے کیش ڈپازٹ
  • موبائل ٹاپ اپس
  • POS کے ذریعے خریداری

  • فی دن ودڈرال لمٹ100,000روپے
  • کیش ودڈرال
  • منی سٹیٹمنٹ
  • بیلنس انکوائری
  • فی دن ایک ہی بینک میں زیادہ سے زیادہ فنڈ ٹرانسفر کرنے کی لمٹ 1،000،000روپے
  • فی دن انٹر بینک میں زیادہ سے زیادہ فنڈز ٹرانسفر کرنے کی لمٹ 500،000روپے
  • فی دن زیادہ سے زیادہ خریداری کی لمٹ 100،000روپے
  • یوٹیلیٹی بلز کی ادائیگی
  • CCDM کے ذریعے کیش ڈپازٹ
  • موبائل ٹاپ اپس
  • POS کے ذریعے خریداری
  • JazzCash ماسٹر کارڈ ڈیبٹ کارڈ

  • POS کے ذریعے خریداری
  • آن لائن خریداری*
  • فی دن ودڈرال لمٹ50,000روپے(اکاؤنٹ لمٹ ختم ہو جائے گی)
  • منی سٹیٹمنٹ
  • بیلنس انکوائری

IBFTاور FTکی لمٹس آپ کے اکاؤنٹ کے لیول کے مطابق ہوں گی۔ جس کا ذکر ذیل میں ہے:

اکاؤنٹ لیولیومیہ کریڈٹیومیہ ڈیبٹماہانہ کریڈٹ /ڈیبٹسالانہ کریڈٹ/ڈیبٹزیادہ سے زیادہ بیلنس
لیول025000روپے25000روپے50،000روپے200،000روپے200،000روپے
لیول150،000روپے50،000روپے200،000روپے1،200،000روپے1،200،000روپے
لیول2400،000روپے50،000روپے500،000روپے6،000،000روپے1،500،000روپے

کارڈ کی نئی درخواستوں کے لیے برائے مہربانی MMBL برانچ وزٹ کریں اور متبادل کارڈ حاصل کرنے کے لیے آپ ہماری ہیلپ لائن پر بھی 051-111-962-962 کال کر سکتے ہیں۔

نئے یا متبادل کارڈ کے حصول کےلیے آپ JazzCash ایپ ، *786# ڈائل کر کے یا JazzCashویب سائٹ کے ذریعے(https://www.jazzcash.com.pk/jazzcash-debit-card/) درخواست دے سکتے ہیں