کاوبار پلس لون ایک ’انفرادی قرض‘ ہے جس میں ذاتی ضمانت قابل قبول ہوتی ہے۔قرض کا استعمال مائیکرو انٹر پرائزز / چھوٹے کاروباروں (کام کرنےکے لئے درکارسرمائے کی ضروریات کو پورا کرنے یا اثاثوں کی خریداری) کو بڑھانے کے لئے کیا جاسکتا ہے۔
50,000 روپے سے 150,000روپے لون کے پہلے سائیکل کے لئے
50,000 روپے سے 350،000 روپے اگلے لون سائیکلز کے لئے
3 سال
مارک اپ کی ادائیگی ماہانہ/ سہ ماہی اور پرنسپل کی ادائیگی میچورٹی پر کی جائے گی۔
ہاں، لازمی ہے (کوئی تنخواہ دار شخص/کاروباری آدمی)
3 سال
مارک اپ کی ادائیگی ماہانہ/ سہ ماہی اور پرنسپل کی ادائیگی میچورٹی پر کی جائے گی۔
50,000 روپے سے 150,000روپے لون کے پہلے سائیکل کے لئے
50,000 روپے سے 350،000 روپے اگلے لون سائیکلز کے لئے
5-3 دن
SOC کے مطابق
اجازت ہے
*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔