خوشحال کسان لون بینک کی ٹارگٹ مارکیٹ کے لئے ایک فنانشل سہولت ہے:
جوزرعی سرگرمیوں، زراعت کے سامان ، فارمنگ ٹنل ، اوزار ، آلات ، ورکنگ کیپیٹل بڑھانے اور اثاثوں کی خریداری پر مشتمل ہیں
اس کے علاوہ لائیو سٹاک کاشتکاری کے لئے استعمال ہونے والے جانور، دودھ دینے والے جانور،گوشت والے جانور،ٹریڈنگ،ورکنگ کیپیٹل اور اوزار وغیرہ کی خریداری شامل ہے۔
50,000 روپے سے 100,000روپے لون کے پہلے سائیکل کے لئے
50,000 روپے سے 350،000 روپے اگلے لون سائیکلز کے لئے
12 - 3 ماہ
مساوی ماہانہ اقساط/بلٹ/سہ ماہی /ششماہی/بلٹ
ہاں، ضروری ہے (کوئی تنخواہ دار شخص/کاروباری آدمی)
3 ماہ سے 12 ماہ تک
مساوی ماہانہ اقساط/بلٹ/سہ ماہی /ششماہی/بلٹ
50,000 روپے سے 100,000روپے لون کے پہلے سائیکل کے لئے
50,000 روپے سے 350،000 روپے اگلے لون سائیکلز کے لئے
مستقل معذوری یا موت کی صورت میں لون انشورنس بالکل مفت
اجازت ہے
SOC کے مطابق
*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔