search
cross icons
cross icons

تعارف

یہ ایک قابلِ ترمیم پریمیم یو نیٹائزڈسرمایہ کاری سے منسلک اشورنس کا پلان ہے جو کلائنٹ کو پیشہ ورانہ طور پر منظم یونٹ لنکڈ فنڈز تک رسائی فراہم کرتا ہے جس میں پیکیجڈ لائف انشورنس کورہونے کا فائدہ ہوتا ہے۔

پروڈکٹ کی تفصیلات

۔

وسیلہ زندگی اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کی موت کی صورت میں آپ کے خاندان اور پیاروں کی حفاظت کی جائے اور بان کا خیال رکھا جائے۔

اہلیت کا معیار

عمر 18 سے 70 سال کے درمیان ہو

فری لُک پیریڈ

یہ پلان 14 دن کا فری لُک پریڈ پیش کرتا ہے جس میں آپ آدم جی سے رابطہ کرکے اپنی پالیسی منسوخ کرسکتے ہیں اور اپنا پریمیم حاصل کرسکتے ہیں۔

مدت

کم سےکم پالیسی کی مدت 10 سال اور زیادہ سے زیادہ پالیسی کی مدت 25 سال یا 85 سال کی عمر تک جو بھی پہلے آئے۔

کم سے کم پریمیم 8،000روپے
پریمیم موڈ ماہانہ/ سہ ماہی/ نصف سالانہ/ سالانہ

پہلا سال 50%
دوسرا سال 70%
تیسرا سال 100%

دسویں سال 30%
پندرہویں سال 25%
بیسویں سال 30%

  • نازک بیماری رائیڈرز
  • حادثاتی موت اور معذوری رائیڈ
  • شریک حیات تحفظ رائڈر
  • ماہانہ انکم بینیفٹ رائڈر
  • لیول ٹرم انشورنس رائڈر
  • پریمیم رائڈر کی چھوٹ(موت)
  • پریمیم رائڈر کی چھوٹ (معذوری)

  • پروٹیکشن بینیفٹ
  • پلان میچورٹی بینیفٹ
  • جزوی وِدڈرال
  • ایڈہاک پریمیم
  • ڈیتھ کلیم ویلیو
  • میچورٹی ویلیو
  • سرینڈر ویلیو
  • پیڈ اپ ویلیو

  • محفوظ سرمایہ کاری
  • سرمایہ کاری کا بڑھنا
  • امانت فنڈ
  • منظم گروتھ فنڈ

نوٹ

شرائط و ضوابط لاگو ہوں۔

مزید دریافت کریں

TPL ٹرم لائف

آدم جی ٹرم لائف

وسیلہ زندگی پلس