آسان ریمیٹنس اکاؤنٹ خاص طور پر گھر پیسے بھیجنے والوں اور وصول کنندگان کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، جو انہیں روایتی نقد لین دین یا حوالہ ہنڈی جیسے غیر رسمی رقم کی منتقلی کا ایک قابل اعتماد متبادل پیش کرتا ہے۔ یہ سروس مختلف قسم کی ضروریات کو پورا کرتی ہے، جن میں ہنر مند اور غیر ہنر مند کارکنان، کسان، محدود تعلیم کے حامل افراد، مزدور، گھریلو ساز، خود روزگار افراد، ریٹائرڈ اور نوجوان شامل ہیں۔
یومیہ کیش ودڈرال لمٹ 50,000روپے
کسی دوسر بینک میں فنڈ ٹرانسفر 50,000روپے
زیادہ سے زیادہ کریڈٹ بیلنس لمٹ 2,000,000 روپے
ایسے اکاؤنٹس کھولنے کے لئے کم سے کم بیلنس کی ضرورت نہیں ہوتی تاہم یہ اکاؤنٹس بغیر کسی ابتدائی ڈپازٹ کے کھولے جاتے ہیں ۔ ان اکاؤنٹس کو کھولنے یا بند کرنے کے لئے کوئی سروس چارجز بھی لاگو نہیں ہوتے۔