رننگ فنانس پروڈکٹ کے تحت 3 ملین روپے تک کی فنانسنگ لمٹ (ورکنگ کیپٹل کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے) دیہی ، نیم شہری اور شہری علاقوں میں کام کرنے والے کاروباری اداروں کی مالی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے فراہم کی جا رہی ہے۔
350,001روپے سے 3,000,000روپے
12 ماہ
پرنسپل: ڈیمانڈ پر/ میچورٹی پر
عمر 63-25 سال سال کے درمیان
کم سے کم 3سال کا کاروباری تجربہ
درست CNIC / SNIC رکھتا ہو
کسی بھی فنانشل ادارے اور پبلک یوٹیلٹی کو نادہندہ نہ ہو
رہائش کی ملکیت کی صورت میں کم سے کم 1 سال اور کرائے کے مکان کی صورت 2 سال سے اُدھر رہائش پذیر ہو
بزنس کی جگہ کرائے کی ہونے کی صورت میں ، کلائنٹ کو گزشتہ 02 سالوں سے اسی بزنس کی جگہ پر کاروبار کرتے ہونا چاہیے
350,001روپے سے 3,000,000روپے
12 ماہ
مارک اپ: ماہانہ ادائیگی
پرنسپل: ڈیمانڈ پر/ میچورٹی پر
SOBCکے مطابق
MMBL کے TDRs پرقانونی دعوٰی
NSCسرٹیفکیٹ کا قانونی دعوٰی (DSC، RICاور SSCصرف کم سے کم 06 ماہ پرانا)
سونے/سونے کے زیورات کا وعدہ
رہائشی / کمرشل پراپرٹی کا رہن یعنی تعمیر شدہ/ پلاٹ
اجازت ہے
*شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔