یہ پروڈکٹ ایسےکسانوں (مردوں یا عورتوں) کے لئے پیش کی جاتی ہے جن کے پاس کم از کم 3 ایکڑ اراضی ہو یا ٹریکٹر /زرعی مشینری رکھتے ہوں یا ٹرانسپورٹ کا کاروبار کرتے ہوں )
ٹریکٹر کی قیمت کا کم از کم 50٪ اور زیادہ سے زیادہ روپے 3 ملین۔
01 سے 10 سال (ششماہی ری پیمنٹ)
درست کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC/SNIC)
01 سے 10 سال (ششماہی ری پیمنٹ)
SOC کے مطابق
*شرائط و ضوابط لاگو ہیں.