میرا تحفظ ٹرم ڈپازٹ کے ساتھ اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں: بزرگ شہریوں، نوجوانوں، بیواؤں، معذور افراد اور پنشنرز کے لیے تیار کردہ۔ پرکشش منافع کے ساتھ بہتر بینکنگ خدمات، بغیر کسی رکاوٹ کے لین دین اور بچت سے لطف اندوز ہوں۔
5000روپے
10.50% فیصد تک
ماہ ، 24 ماہ اور 36 ماہ کے لیے مقرر
یہ اکاؤنٹ خاص طور پر بزرگ شہریوں/نوجوانوں/بیواؤں/معذور افراد اور پنشنرز کو زیادہ سے زیادہ سروسز کی فراہمی ، بغیر کسی رکاوٹ کے ٹرانزیکشنز ،بہترین منافع اور بچت کے ساتھ ساتھ اپنے بینک اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرنے اور اکاؤنٹ چلانے کے لیے بااختیار بنانے کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
نوٹ: * انسٹرومنٹ کی پری میچور کیشمنٹ کی صورت میں، مکمل ہونے والی پچھلی مدت کی شرح لاگو ہوگی۔
Mera Tahafuzz TDR | |||
---|---|---|---|
اکاؤنٹ ہولڈر کی قسم | Tenor | ||
سینئر/جونیئر/بیوہ/پنشنرز/ناکارہ | 12 مہینے | 24 ماہ | 36 ماہ |
TDR کی شرح میچورٹی کی بنیاد پر* | 10.50% | 8.00% | 8.00% |
TDR کی شرح ماہانہ بنیاد پر* | 10.00% | 7.50% | 7.50% |
* شرحیں بینکوں کی پالیسی کے مطابق تبدیل ہو سکتی ہیں