جاز کیش پاکستان کا سب سے بڑا ڈیجیٹل والٹ ہے جس کا قیام جاز اور موبی لنک مائیکرو فنانس بینک کے مشترکہ تعاون سے 2012 میں عمل میں آیا۔ 15 ملین سے زیادہ ماہانہ فعال ڈیجیٹل والٹ کے ساتھ ، جاز کیش ملک بھر کے صارفین کے لیے ضروری پیمنٹس اور برانچ لیس بینکنگ سروسز لاتا ہے۔