لائیو سٹاک لون بینک کی ٹارگٹ مارکیٹ کے لیے ایک مالی سہولت ہے جس میں نئے جانوروں یعنی گائے، بھینس اور بیلوں کی افزائش، دودھ دینے، اور انہیں پالنے کے لئے مالی سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔
50,000روپے
100,000 روپے
6 مہینے، 9 مہینے اور 12 مہینے
50,000 روپے
100,000 روپے
350,000 روپے
6 مہینے، 9 مہینے اور 12 مہینے
ماہانہ مساوی اقساط/ سہ ماہی / ششماہی /بلٹ (قرض لینے والے کے کیش فلو کے مطابق)
مقامی/درآمد شدہ بھینس، گائے، بیل جن کی عمریں 9 ماہ سے 7 سال تک ہوں
نوٹ: طے کی گئی رقم پرنسپل پلس مارک اپ میچورٹی کی تاریخ پوری ہونے تک کور کرے گی
نوٹ:طے کی گئی رقم میچورٹی تاریخ تک پرنسپل پلس جمع شدہ مارک اپ کو کور کرے گی۔
SOC کے مطابق
* شرائط اور ضوابط لاگو ہیں