یہ ایک قابلِ ترمیم پریمیم یو نیٹائزڈسرمایہ کاری سے منسلک اشورنس کا پلان ہے جو کلائنٹ کو پیشہ ورانہ طور پر منظم یونٹ لنکڈ فنڈز تک رسائی فراہم کرتا ہے جس میں میں پیکیجڈ لائف انشورنس کورہونے کا فائدہ ہوتا ہے۔
اس منصوبے کی پالیسی ویلیو یونٹ فنڈز کی سرمایہ کاری کی کارکردگی سے براہ راست مختلف ہوگی۔کسی کلائنٹ کی تبدیل ہونے والی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے یہ پلان بہت سارے قابل ترمیم اختیارات مہیا کرتا ہے جیسے اس کی سرمایہ کاری اور اس کے تحفظ کا لیول جس میں ردوبدل ، ٹاپ اپ ، یونٹ فنڈز میں تبدیل ہونا وغیرہ شامل ہیں
عمر 18 سے 60 سال کے درمیان ہو
یہ پلان 14 دن کا فری لُک پریڈ پیش کرتا ہے جس میں آپ آدم جی سے رابطہ کرکے اپنی پالیسی منسوخ کرسکتے ہیں اور اپنا پریمیم حاصل کرسکتے ہیں۔
پالیسی کی مدت 5 سال تک ہے
کم سے کم پریمیم | 100,000روپے |
پریمیم موڈ | ماہانہ/ سہ ماہی/ نصف سالانہ/ سالانہ |
پہلا سال | 70% |
دوسرا سال | 90% |
تیسرا سال | 100% |
5 واں سال | 25% |
نوٹ:
* شرائط و ضوابط لاگو ہوں۔.