موبی لنک مائیکرو فنانس بینک (MMBL) مرچنٹس/تاجروں کو اپنے کاروبار کو برقرار رکھنے کے لیے سب سے مؤثر فنانشل سلوشن فراہم کرنے پر یقین رکھتا ہے۔یہ ایک ماڈرن فنانشل سلوشن ہے جو DOST تاجر ایپ کے ذریعے تیز ، لچکدار اور سستی مرچنٹ/تاجر فنانسنگ فراہم کرتا ہے۔ MMBL کی DOST تاجر کی مالی اعانت حاصل کرنے کے لیے کسی کولیٹرل یا کاغذی کارروائی کی ضرورت نہیں ہوتی۔
اس ایپ کو موبی لنک مائیکرو فنانس بینک کے ساتھ شریک منتخب ڈسٹری بیوٹرز سے سامان خریدنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے جو اپنے کاروبار کو بغیر کسی کیش انویسٹمنٹ کے بڑھانا چاہتے ہیں اور سامان سیل کرنے پر پیمنٹ کرتے ہیں۔
مرچنٹ/تاجر اپنے ڈیجیٹل اکاؤنٹس https://account.mobilinkbank.com پر کھولتے ہیں
اکاؤنٹ کھولنے کے بعد براہ ِکرم اپنے اکاؤنٹ آئی ڈی کے منتخب ڈسٹری بیوٹر کو مطلع کریں
ریٹیلرفی ہفتہ یا ماہانہ 10،000 روپے سے شروع کرتے ہوئے اپنے کاروبار کو بڑھا سکتا ہے اور اپنی انوینٹری کو مکمل رکھتے ہوئے اپنی نقد رقم لگائے بغیر زیادہ منافع کما سکتا ہے۔
ریٹیلرز کے لیے تین قسم کی فنانسنگ کرنے کےآپشنز دستیاب ہیں:
ماہانہ بلٹ مہینے کے آخر میں ادائیگی
ماہانہ فلیکس مہینے کے لیے ہر ہفتے ادائیگی
ہفتہ واربلٹ ہفتے کے آخر میں ادائیگی
ریٹیلر مندرجہ ذیل آپشنز کے ساتھ ادائیگی کے طریقہ کار کا انتخاب کرتے ہوئے MMBL ڈیجیٹل اکاؤنٹ آئی ڈی میں ادائیگی کر سکتا ہے
نوٹ: ایم ایم بی ایل ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ساتھ ابتدائی لنکنگ کی ضرورت ہوگی جس کے لئے آپ ہماری 24/7 ہیلپ لائن پر درخواست جمع کر وا سکتے ہیں۔
ہفتے کے لئے 1.25% ،مہینے کے لئے 4%، (ماہانہ فلیکس ) یا 6%
جی ہاں ، ریٹیلر مقررہ تاریخ سے پہلے رقم ادا کر کے بہترین ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ ڈسکاؤنٹ نیچے ملاحظہ کیجیے :
ابتدائی ادائیگی پر ڈسکاؤنٹ
ماہانہ بلٹ | ڈسکاؤنٹ | ریٹ |
14دنوں کے لئے |
50% |
2.5% |
21 دنوں کے لئے |
25% |
4.5% |
مہینے کے لئے |
0% |
6% |
ماہانہ فلیکس | ڈسکاؤنٹ | ریٹ |
14دنوں کے لئے |
50% |
2% |
21 دنوں کے لئے |
25% |
3% |
مہینے کے لئے |
0% |
4% |
ہفتہ وار | ڈسکاؤنٹ | ریٹ |
3 دن کے لئے |
50% |
6.63% |
7دن کے لئے |
0% |
1.25% |
کم سے کم دو سال کا کاروباری تجربہ
کاروباری اخراجات کی مد میں کل آمدنی 1،200،000 روپے
کم سےکم 2 سال سے اس شہر میں رہائش پذیر ہویا کام کرتا ہو
درست کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ (CNIC) ، SNIC کی کاپی
01 حالیہ پاسپورٹ سائز مرچنٹ کی تصویر
کاروباری جگہ اور ملکیت چلانے کا ثبوت
اطمینان بخش کیش فلو
کسی فنانشل ادارے کا ڈیفالٹر نہ ہو
ابتدائی فنانسنگ واپس کرنے کے بعد ، ریٹیلر ہر ماہ 50،000 روپے تک رقم حاصل کر سکتا ہے۔
ابتدائی فنانسنگ کے طور پر وہی چارجز دہرائے جاتے ہیں۔
نہیں ، MMBL کی DOST تاجر سہولت استعمال کرنے کے لیے ، ڈسٹریبیوٹر کا MMBL پلیٹ فارم کے ساتھ آن بورڈ ہونا ضروری ہے۔
ڈسٹری بیوٹر آن بورڈنگ کے لیے ، براہ ِکرم انہیں لکھیں: digital.business@mobilinkbank.com