ای اسٹیٹمنٹ سروس کسٹمرز کی درخواست کے مطابق وقتاً فوقتاً الیکٹرانک سٹیٹمنٹ وصول کرتے ہوئے بینک اکاؤنٹ کی ٹرانزیکشنز چیک کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ آپ کو صرف ایک پرسنل ای میل ایڈریس کی ضرورت ہے جس پر آپ کا ای سٹیٹمنٹ بھیجا جاتا ہے۔
ای سٹیٹمنٹ کی سہولت حاصل کرنے کے لیے براہ ِکرم اپنی قریبی MMBL برانچ وزٹ کریں