ایس ایم ایس الرٹس آپ کو اپنے اکاؤنٹ کی فنانشل اور نان فنانشل ٹرانزیکشنزکی معلومات کے بارے میں اپ ڈیٹ کرتے رہیں گے۔ آپ کو درج ذیل مواقع پر اپنے رجسٹرڈ سیل نمبر پر ایک ایس ایم ایس الرٹ موصول ہو گا:
ایس ایم ایس الرٹ کی سہولت حاصل کرنے کے لیے براہ ِکرم اپنی قریبی MMBL برانچ وزٹ کریں