search
cross icons
cross icons

ہماری پالیسز کے ساتھ ساتھ مختلف طریقوں میں صنفی مساوات کو جنم دینا اور مالی شمولیت میں صنفی تقسیم کو کم کرنا MMBL کے کارپوریٹ فلسفے کے دو بنیادی اجزاء ہیں۔

ہمارے فلیگ شپ پروگرام وومن انسپیریشنل نیٹ ورک (WIN) کے تحت ہم زیادہ سے زیادہ خواتین کو لون لینے کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں کہ وہ انہیں پاکستان کے مالیاتی منظر نامے میں شامل کر سکیں اور انہیں اپنے کاروباری عزائم کو پورا کرنے کے قابل بنا سکیں۔

ستارہ بیگم کی متاثر کن کہانی دیکھیں کہ کس طرح MMBL نے مالی طور پر بااختیار بنانے لئے ان کی مدد کی اور ایک کاروبار کی مالک بننے کے ساتھ ساتھ اپنا گھر بنانےکے خواب کو پورا کیا۔

مزید دریافت کریں

مائیکرو فنانس سے مائیکرو انٹرپرینیورشپ

شمیم بی بی کی کامیابی کی کہانی

بہتر مستقبل کے لئے فنانسنگ

ایک سنگین حادثے کے بعد زندگی نے مجھے دوسرا موقع دیا

بہترزندگی کے لیے مائیکرو فنانسنگ

شازیہ کی کہانی جو مالی شمولیت کے ذریعے با اختیار بنی

ٹیلر نگ کےتیزی سے…

محنت اور ثابت قدمی کامیابی کے اہم عناصر ہیں

مائیکرو فنانسنگ کی خوشی

گھریلو خواتین کا مالی طور پر با اختیار بننا

محنت کا پھل

آصف کا مالی بااختیار بنانے کی طرف سفر

ثابت قدمی کی طاقت

صدف عامر کی کپڑا بیچنے کی کہانی

مائیکرو فنانسنگ کے ذریعے بدلتی زندگی

ایک طالب علم کی کہانی